عروض ڈاٹ کام

سید ذیشان

محفلین
بہت عمدہ شاہ جی:):):)۔ اب کچھ دیر آرام فرما لیں پھر قوافی کے لیے کسی اور دن لٹھ لے کر آپ کے پیچھے پڑ جائیں گے:p
ہاہا۔ :p

قوافی کا ایک ٹول تو بہت بیسک فارم میں یہاں بھی موجود ہے۔ لیکن یہ صرف تلاش کا ٹول ہے جو کہ شائد بہت زیادہ مفید نہیں ہے لیکن پھر بھی کام چلانے کے لئے ٹھیک ہے۔
 
اب تو ماشاءاللہ میں بھی استعمال کر رہا ہوں وہ بھی یو سی براؤزر سے اور فاسٹ بھی ہے اس سے پہلے تو بالکل سائٹ اوپن ہی نہیں ہوتی تھی اب بہت فرق ہے۔۔
شکریہ جناب
 

فرحان عباس

محفلین
شکریہ.
لیکن یہ سوفٹ ویئر ہے یا کوڈ؟
اسکو سوفٹوئیر بنانا تو نہیں پڑے گا نا؟
اصل میں مجھے ان کاموں کا زیادہ علم نہیں اسلئے :)
 

سید ذیشان

محفلین
شکریہ.
لیکن یہ سوفٹ ویئر ہے یا کوڈ؟
اسکو سوفٹوئیر بنانا تو نہیں پڑے گا نا؟
اصل میں مجھے ان کاموں کا زیادہ علم نہیں اسلئے :)

یہ کوڈ ہے۔ اگر آپ کو مائکروسوفٹ وژول سٹوڈیو اور مائی ایس کیو ایل چلانا آتا ہو اس کوڈ کو اپنے کمپیوٹر پر سافٹوئر کی طرح چلا سکیں گے، انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر۔
 
واہ جی عمدہ کام کیا ہے بھائی جان
کیا میں ایندرایئد موبائل مع استمعال کر سکوں گا؟
کیا مجھے یہ پلے سٹور میں سے ایپلیکیشن کی صورت میں بھی مل سکتا ہے؟
 

سید ذیشان

محفلین
واہ جی عمدہ کام کیا ہے بھائی جان
کیا میں ایندرایئد موبائل مع استمعال کر سکوں گا؟
کیا مجھے یہ پلے سٹور میں سے ایپلیکیشن کی صورت میں بھی مل سکتا ہے؟
موبائل پر براوزر میں استعمال کر سکتے ہیں۔ پلے سٹور پر یہ نہیں ملے گا۔
 
Top