مدد: ورڈپریس اردو ایڈیٹر

اردوساگر

محفلین
مجھے اپنی ایک ویب سائٹ میں ورڈپریس کے اندر اردو ایڈیٹر نسب کرنا ہے ۔ یعنی پوسٹ کرنے والا اپنی غزل یا جو بھی لکھنا چاہے اسے اردو رسم الخط میں لکھ سکے اورنوری نسعلیق کا فونٹ ہو۔ مجھے عربی بھی قرآنی فونٹ کے ساتھ ایڈیٹڑ میں اور پوسٹ میں دکھانا ہے۔
کافی روز سے محفل کے کئی ایک صفحے دیکھ چکا کوئی تسلی بخش نسخہ ہاتھ نہیں لگ رہا
براہ کرم ورڈپریس کے جانکار حضرات اس طرف توجہ فرمائیں
پیشگی شکریہ کے ساتھ
 
Top