السلام علیکم!
آج کل تو یہاں بھی سردی بادل بارش کا ملا جلا سا سماں رہتا ہے۔ درجہ حرارت تین چار درجہ سینٹی گریڈ کے آس پاس اور کبھی مزید کم۔ :) :) :)
 
Top