کیا لفظ 'کُلّیہ' (قاعدہ، اصول) کو بغیر تشدید کے باندھا جا سکتا ہے؟

السلام علیکم احباب،

اِس بارے میں کچھ رہنمائی درکار تھی کہ لفظ 'کُلّیہ' کو بغیر تشدید کے باندھا جا سکتا ہے یا نہیں۔

بہت شکریہ،
نوید

ا
 
Top