سارے ناظمین بیک وقت آن لائن: آپ نے ایسا کتنی دفعہ دیکھا؟

mfdarvesh

محفلین
اس تاریخی لمحے کو بھی محفل میں کسی جگہ "کوٹ" کر دیں
جیسے وی بی والی محفل میں سب سے زیادہ آئن لائن یوزر کا خانہ تھا
 

محمد وارث

لائبریرین
ہم تو ایک عرصہ سے اس کے منتظر تھے کہ سبھی اسٹاف بیک وقت آن لائن ہوں، اتفاقاً آج ایسا نظر آیا کے تمام ناظمین آن لائن ہیں، شگفتہ بٹیا جو کہ لائبریری کے علاقے کی مدیر ہیں وہ اتفاق سے اس وقت آن لائن نہیں تھیں۔ :)

all-staff.png

پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو :grin:
 

نبیل

تکنیکی معاون
جناب مجھے کوئی اپنی کام کی تصویر ملے گی تو پوسٹ کروں گا۔ نہ تو ہم بہت قبول صورت ہیں اور نہ ہی کوئی فوٹو جینک جو پوز مارتے پھرتے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
جناب مجھے کوئی اپنی کام کی تصویر ملے گی تو پوسٹ کروں گا۔ نہ تو ہم بہت قبول صورت ہیں اور نہ ہی کوئی فوٹو جینک جو پوز مارتے پھرتے۔ :)

واہ واہ ۔۔۔ چلیے اب اس مطالبۂ تصویری کے لیے ایک دھاگہ کھول کر اس میں اودھم مچاتے ہیں ؛)
 
Top