دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

عزیزامین

محفلین
حرکات کا ایکشن کا اردو میں ترجمہ بنا۔۔۔ حرکات کی حرکت
اور انگریزی میں ۔۔۔ ایکشن آف ایکشنز۔۔۔
کیا کہنا چاہتے ہیں آپ۔۔۔ پلیز بتائیں
کہتا نہیں کرتا اگر میں منتظم ہوتا۔ ویسے بتایں میں نے کبھی آپ انتہائی درجے کا مزاق کیا؟
 
فاتح

لائبریرین
اچھا جب تک انتظامیہ حرکات کی حرکت کرے تب تک آپ میرے سابقہ سوالات کے جوابات تو دے دیں نا پلیزززززز
 
فاتح

لائبریرین
کہتا نہیں کرتا اگر میں منتظم ہوتا۔ ویسے بتایں میں نے کبھی آپ انتہائی درجے کا مزاق کیا؟
میں تو معلومات حاصل کر رہا ہوں۔۔۔ ابھی تک آپ نے یہ بھی نہیں بتایا کہ آپ جس جگہ رہتے ہیں یعنی کناڈا ، وہ کوئی قصبہ ہے یا شہر یا صوبہ یا ملک۔۔۔
میں نے گوگل کیا تو یہ نتیجہ نکلا: کناڈا
لیکن یہ تو کوئی زبان ہے، کسی جگہ کا نام تو نہیں
پلیز بتائیں
 
ملک ہے۔ خدا میرے اور آپ کے حال پر رحم کرے آمین ۔ پولیس میں بھرتی ہو جایں آپ، مجرم سسک سسک مر جایں گے
 
فاتح

لائبریرین
ملک ہے۔ خدا میرے اور آپ کے حال پر رحم کرے آمین ۔ پولیس میں بھرتی ہو جایں آپ، مجرم سسک سسک مر جایں گے
اوہ اچھا۔۔۔ اب پتا چلا۔۔۔
لیکن اگر ملک ہے تو کس بر اعظم میں واقع ہے؟
آپ یہ معلومات وکی پیڈیا والوں کو بھی مہیا کر دیں۔۔۔ وہ کیوں کناڈا کو ایک بولی یا زبان لکھ رہے ہیں؟ جواب دیں
 
Top