آفس 2013 اردو لینگوئج پیک ریلیز!

arifkarim

معطل
آج بڑے عرصہ بعد بدنام زمانہ مائکروسافٹ کی ویب سائٹ سے گزر ہوا تو معلوم ہوا کہ انہوں نے بالآخر پورے آفس 2013 کا اردو لینگوئج پیک ریلیز کر دیا ہے! پہلے صرف اردو پروفنگ ٹول ہی موجود تھا جسکا ربط ہٹا دیا گیا ہے۔ اب دیر نہ کریں اور جلدی سے اسے ڈاؤنلوڈ کر کے پورے آفس 2013 میں مدد فائلوں اسمیت اردو کا مزح لیں:
Screenshot%202014-03-28%2016.49.43.png

ربط:
http://www.microsoft.com/en-us/download/details.aspx?id=39051

اردو پروفنگ کیلئے کسٹم لغت یہاں سے حاصل کریں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/73075/
 
مدیر کی آخری تدوین:

طمیم

محفلین
کیا ایک کمپیوٹر پر دو مختلف لینگوئج پیک استعمال کئے جاسکتے ہیں ؟ کیا اس کے لئےونڈوز میں دو یوزر اکاؤنٹ بنانے ہوں گے یا دو دفعہ ونڈوز انسٹال کرنی ہوگی؟
 
arifkarim

معطل
کیا ایک کمپیوٹر پر دو مختلف لینگوئج پیک استعمال کئے جاسکتے ہیں ؟ کیا اس کے لئےونڈوز میں دو یوزر اکاؤنٹ بنانے ہوں گے یا دو دفعہ ونڈوز انسٹال کرنی ہوگی؟

آفس 2013 کے اندر تو ہو جاتے ہیں لیکن ونڈوز کا پتا نہیں۔
Screenshot%202014-03-28%2016.49.432.png
 
مدیر کی آخری تدوین:

sharfi

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی عارف کریم صاحب
کیا مجھ نئے بندے کو کوئی ورڈ سیکھا دے گا، یا ورڈ کے علاوہ ان ڈیزائن۔میں ان دونوں میں نیا ہوں، اور یا دونوں سافٹ ویر مجھے سیکھنا ہے۔ اب ہر طرف ان ڈیزاین ان ڈیزان ہے کہیں کہیں ورڈ بھی ۔ ان پیج پر چیدہ چیدہ اداروں کام ہو رہا ہے۔ مجھے اب کوئی ان دونوں کی شد بد کریے، ان ڈیزائن کا ماسٹر پیج ایک ہی کیوں نہیں مختلف کیوں ہے؟ اس کی کیا وجہ ہے؟۔ برائے مہربانی مجھے کوئی یہ دونوں سافٹ ویر سیکھائیں۔ اللہ میرے مدد کر۔اور میرے محفل کے ساتھیوں کو میری طرف متوجہ کردے۔ آمین
 
ورڈ اور انڈیزائن کے سیکھنے کیلئے تو نیٹ پر ہزاروں ٹیوٹوریلز موجود ہیں۔ انڈیزائن کا ماسٹر پیچ تو بہت سیدھا سادھا اور آسان سا ہے۔ اگر وہاں کوئی مسئلہ ہو تو بیشک یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
 
نوید ب

محفلین
کیا ایک کمپیوٹر پر دو مختلف لینگوئج پیک استعمال کئے جاسکتے ہیں ؟ کیا اس کے لئےونڈوز میں دو یوزر اکاؤنٹ بنانے ہوں گے یا دو دفعہ ونڈوز انسٹال کرنی ہوگی؟
جی ہاں جناب جتنی چاہیں زبانیں استعمال کریں۔ آپ کو صرف اس زبان کا کی بورڈ کا اضافہ کرنا ہو گا کنٹرول پینل میں جا کر۔
 
Top