وجی

لائبریرین
زور سے نہ بولو :wasntme: ان صاحب نے سن لیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :idontknow:
کہنے کو تو یہ صاحب چوہدری ہیں مگر تصویر سے لگتے جٹ ہیں
 

عظیم

محفلین
ظہور الہی صاحب نے ابھی تک ڈیڑھ سو پاونڈ واپس نہیں کِیا ۔ شمشماد چاچو بھی نہیں آتے ورنہ رپٹ لکھوا دیتا ۔
 

عظیم

محفلین
کیوں بابا غلطی سے کیوں نہیں آتا کوئی ؟ سب ڈرتے ہیں غلطیوں سے ؟ مگر میں تو غلطیوں سے سیکھتا ہوں اسی لئے غلطی سے پھر آ گیا ۔
 
Top