مبارکباد ہیپی تھینکس گِوِنگ

زیک

مسافر
آج تھینکس گِوِنگ ہے۔ آپ سب کو ٹرکی مبارک ہو۔

نوٹ: کینیڈا والوں کو کوئی مبارک نہیں کہ وہ ڈیڑھ ماہ قبل ہی منا چکے ہیں
 

نایاب

لائبریرین
آج تھینکس گِوِنگ ہے۔ آپ سب کو ٹرکی مبارک ہو۔

نوٹ: کینیڈا والوں کو کوئی مبارک نہیں کہ وہ ڈیڑھ ماہ قبل ہی منا چکے ہیں
آپ کو بھی دلی دعاؤں بھرا " ٹرکی +تھینکس گونگ" مبارک ہو ۔
گر " اردو " میں مختصر سا اس بارے بیاں ہوجائے ۔ تو لطف دوبالا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

arifkarim

معطل
آپ کو بھی زیک تھینکس گیونگ مبارک ۔۔۔۔ ویسے ٹرکی دیکھنے میں تو ذائقے دار معلوم نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھانے میں ذائقہ کیسا ہے۔۔۔۔۔۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
یہ تہوار سب سے پہلے پلے موونٹ، سینت اگسٹین ،الپاسو میں برپا ھوا۔ جب امریکہ مین 150 واں یوم ازادی منایا گیا بھر یکم جولائی کو ‘ اعلان آزادی" کے موقعے پر" گیٹس برگ میں نومبر کی آخری یا چوتھی جمعرات کو منانا شروع ھوا۔ یہ اطالوی، چینی ، لبنان کے نصرانی اور یہودی بڑے جوش و خروش سے یہ تہوار مناتے تھے جس کو بعد میں امریکی نوآبادیات میں بھی مقبولیت حاصل ھوئی۔ اس تہوار اور تعطیل کی حیثت اب اساطیری کہانی سے زیادہ کھانے پینے، چھٹی منانے اور تفریح کی حد تک محدود ھوچکی ھے۔ یہ ایک ثقافتی اور سیکولر تہوار ھے۔ اس کو" اتقادی" ( Puritans) تہوار بھی کہا جاتا ھے۔ امریکی صدورجارج واشنگٹن، ایڈیم اور منرو اس تہوار کو بڑے اہتمام سے مناتے تھے۔ صدر ابراہیم لنکن نے "یوم شکرانہ" کو قومی تہوار کے طور پر سب سے پہلے 28 ، نومبر 1861 میں سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا مگر امریکی صدر فرینکلیں روزویلٹ نے کانگریس سے یہ قانوں پاس کروایا کہ امریکہ میں " یوم شکرانہ" کو نومبر کی چھٹی جمعرات کو منایا جائے۔
بشکریہ احمد سہیل
 

bilal260

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک ہو یہ مبارک باد کس کو دی جا رہی ہے۔کوئی بات نہیں سب کو ہی مبارک ہو۔
ہیپی تھینکس گونگ۔
 
Top