واحسن منک لم تر قط عینی --بخط الثلث

squarened

معطل
Wa-Ahsanu-minka-black_zps90a02d9f.png

Wa-Ahsanu-minka-paper_zps247e8792.png
 
عینی مروت

محفلین
آپ ﷺسے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا
اور آپ ﷺ سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں
آپ ﷺہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے
گویا کہ آپ ﷺ اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپﷺ نے چاہا۔۔۔۔۔بحوالہ (محدث)

سبحان اللہ ، دل کو چھو لینے والا کلام ۔۔۔۔
دوسرا ڈیزائن اور رنگوں کا امتزاج بہت پسند آیا۔۔۔۔جزاک اللہ
 
صلی اللہ علیہ وسلم
جزاک اللہ خیرا
یہ کلک ورک اور ڈیزائن میں نے خود کیا تھا، اور اس کے شعری ترجمہ کے ساتھ اپنی ایک دینی بہن سے بھی ڈیزائن کروایا تھا، اسے بھی ملاحظہ کیجیے ، مجھے لفظی ترجمہ سے زیادہ عمدہ یہ ترجمہ لگتا ہے
dbtgalleryphprdr.png
 
ماشاء اللہ ۔۔بےحد پیارا ڈیزائن ۔۔شعری ترجمے میں شاعر نے اپنے احساسات کی دلکشی و لطافت بھی شامل کر دی ہے
 
Top