پاکستانی سیاست کا مستقبل

زرقا مفتی

محفلین
x40875_29006470.jpg.pagespeed.ic.JWG049fkcT.jpg
 
عثمان

محفلین
جہاں آپ نے اپنی پارٹی کی ترجمانی کے لیے تمام مواد ایک ہی دھاگے پر اکھٹا کرنے کا احسان کر رکھا ہے۔ وہاں ایک بھلائی اور کیجیے اور یہ تمام کالمز بھی کسی ایک ہی دھاگے میں پیسٹ کرتی جائیے۔
پڑھنے یا نظر انداز کرنے والے، ہر دوقسم کے قارئین کسی بھی کوفت سے بچ جائیں گے۔
 
arifkarim

معطل

یا صاف الفاظ میں کہہ دیں کہ یہ محفل اردو کے فروغ کیلئے ہے کسی خاص پارٹی کی مشہوری کیلئے نہیں۔ اسکام کیلئے اور بہت سے اکھاڑے موجود ہیں، محفل کے سوا! :)
 
Top