عظیم

محفلین
وہ بڑے ہونگے عاطف بھائی اور میرا نام خوش قسمتی سے عظیم ہے میں جب بڑا ہو جاؤں گا نا تو عظیم کھلاڑی بنوں گا ۔ بڑے بڑے کھیلنا سیکھنے آئیں گے ۔ اگر آپ ایسے دوستوں کا ساتھ رہا تو ۔ دیکھئے گا ۔
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک ہوں میں تو باقی سب بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہونگے
اگر نہیں ہیں تو اللہ ان سب پر اپنا کرم فرمائے آمین ثم آمین
 
ثناء اُس ربِّ کریم کی جو پاک ہے،( ہم ) اسی کی حمد کے ساتھ (اسی پاکیزگی بیان کرتے ہیں)۔ جس کا نام بڑی برکت والا ہے اور جس کی بزرگی بہت بلند ہے۔ اور جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے
 
Top