دو نوجوان پاکستانی سائنسدوانوں نے جرمنی میں "گرین ٹیلنٹس 2014"جیت لیا

برلن (ویب ڈیسک)دو نوجوان پاکستانی سائنسدوانوں نے جرمنی میں "گرین ٹیلنٹس 2014"جیت لیاہے ۔تفصیلات کے ہفتہ کے روز برلن میں وزارت تعلیم میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھاجس میں دو پاکستانی سائنسدانوں ڈاکٹر اسد محمود اور ڈاکٹر محمد سیف الرحمان کو ”گرین ٹیلنٹس 2014“ ایوارڈ کے لیے 25 سائنسدانوں میں سے دوپاکستانی ریسرچرز کا انتخاب کیا گیا۔ یہ انعام ہر سال پائیدار ریسرچ کے شعبے میں نوجوان محققین کو دیا جاتا ہے۔
اس سلسلے میں 100 سے زیادہ مملک سے تقریبا 800 سائنسدان شامل ہوئے
تفصیل کے لیے ربط
 
793668-GREEN-1416401483-987-640x480.jpg
 
Top