تعارف دور جدید کی دکھی آتما

proxy.php
 

عباس اعوان

محفلین
تیزی تو آپ کی ہے کہ سال کے اندر ہی پڑھ لیا۔۔۔ کوچے میں بھی خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو۔۔۔
اگر مرشد پرواز مانند شاہین از مرید به دنبال خواهد داشت۔ :music:
:)
آداب عرض ہے اور کوچہ میں داخل و خوش آمدید کرنےپر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ :party:
:applause:
 

فرخ

محفلین
ہم یونہی ایویں یہاں آدھمکے۔ ۔ اب ہماری دستیابی رہے گی، یوں تو فیس بک پر ہماری وقت گزاری نایاب ہے، اردو ادب سے سیاستدانی میں ٹانگ اڑا بیٹھے ہیں، پر ادب اور اس سے منسلک افراد ، خاص طور پہ خواتین ہمیں بہت بھاتی ہیں۔ ادبی محافل سے جڑے لوگ ادب کرنا کرانا خوب جانتے ہیں۔ ادب ہمارا شوق بھی ہے اور ضرورت بھی۔ ۔ فکر والے انسان ہیں ، اور فکر بڑی نعمت ہے۔ ہم دنیا کے آخری سیڈ ہیرو ہیں۔ معاشرے کے دکھ ہمیں صرف رلاتے ہی نہیں، ہمیں متحرک بھی رکھتے ہیں۔ ۔ ہم اردو تحریک اردو ادب اور دیگر معاملات میں معاون ہیں۔ اردو ادب کی ضرورت کو ہم بڑی گہرائی سے دیکھتے ہیں۔ ادب سے لاتعلق ہر کالم نگار جاہلیت ہانکتا ہے۔ بزرگی ختم ہو چکی ہے۔ احساس اس نسل سی روح سے جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ نوجوان محبت احساس اور اخلاص سے یکسر محروم ہو چکے ہیں۔ ۔ یہ ادب سے دوری ہی کا شاخصانہ ہے۔ شاخسانہ! اووہ اچھا ہمارا تعارف؟ ہم عامر ، فکر کی دنیا میں نیا نام، کامرس میں گریجویٹ۔ انتہائی غیر شادی شدہ! نیک سیرت، چھبیس سال عمر، ملازمت پیشہ، کالم افسانے اور ٹوٹی پھوٹی شاعری کے تخلیق کنندہ۔۔۔ ہم دور جدید کے فیشن ایبل نوجوانوں میں سے فکر اور فقیری کو اپنانے والے ایک دکھی انسان ہیں، بلکہ ہم تو خوش مزاج ہیں،،،، سالی آتما دکھی ہے۔

خوش آمدید۔۔۔
مگر دکھی آتما کو سالی بنانا اور ساتھ ہی نیک سیرت ہونا۔۔۔۔ کچھ جچ نہیں رہا۔۔۔۔۔
اور انتہائی غیرشادی شدہ ہونے پر خواتین کا خاص طور پر بھانا۔۔ دکھ آتما کو سالی بنانے کے لئے تو ٹھیک ہے، ۔۔۔۔۔۔ مگر نیک سیرتی یہاں بھی گھاس چرتی نظر آرہی ہے۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top