مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

اُردو محفل کے معروف رُکن اور میرے عزیز دوست فہیم کے ہاں 22 اکتوبر کو اللہ کی خصوصی رحمت کا نزول ہوا ہے؛ یعنی اللہ نے اُنھیں بیٹی سے نوازا ہے۔
میری طرف سے اُنھیں یہ خوشی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ننھی پری کے نصیب اچھے کرے اور اُسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
 

نایاب

لائبریرین
محترم فہیم بھائی کو ننھی پری کی آمد پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں کو بٹیا رانی کا مقدر فرمائے آمین
 

جاسمن

لائبریرین
بہت مبارکہ ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ پیاری بیٹی کو اچھی صحت ،ایمان کی دولت،دنیا و آخرت میں کامیابیاں،آسانیاں اور لمبی عمر عطا ہو۔ اللہ اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائےَ آمین۔
 

عزیزامین

محفلین
اُردو محفل کے معروف رُکن اور میرے عزیز دوست فہیم کے ہاں 22 اکتوبر کو اللہ کی خصوصی رحمت کا نزول ہوا ہے؛ یعنی اللہ نے اُنھیں بیٹی سے نوازا ہے۔
میری طرف سے اُنھیں یہ خوشی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ننھی پری کے نصیب اچھے کرے اور اُسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
آمین
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ، بہت مبارک ہو فہیم۔ تم دونوں کو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے ماں باپ کی آنکھوں کی روشنی بنائے اور دونوں جہانوں کی نعمتوں سے نوازے۔
 
بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک بچی کے نصیب اچھے کرے اور اسے ماں باپ کے دل کا سکون بنائے، اور اور اس کا ایک اک لمحہ خوشیوں سے منور رکھے آمین۔
 
Top