میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

ثامر شعور

محفلین
فبای آلائ ربکما تکذبان
اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت
دیکھ کے طبیعت خوش ہوگئی
واقعہ آپ خوش نصیب ہیں کہ اتنی اچھی جگہوں کی آپ نے سیر کی ہے ۔
اسے تو بس ہم تصویروں میں ہی دیکھ سکتے ہیں ۔
علم اللہ بھائی آپ بس جہاز پکڑیں اور آ جائیں سیر ہم کروا دیں گے :)۔
پسند کرنے کا شکریہ ۔ بہت خوش رہیں
 
واؤ،
بہت اعلیٰ ثامر، میں تو دنگ رہ گیا، ماشاءاللہ کمپوزیشن، لائٹ ، ویو، اینگل سبھی لاجواب، ڈھیروں داد قبول فرمائیں جناب، اور پلیز مزید موضوعات سے متعلق اپنی تصاویر بھی ضرور ضرور شئیر کریں۔ اور مجھے ضرور ٹیگ کریں۔ شکریہ۔
 
بہت شکریہ امجد بھائی۔
انشااللہ ضرور ۔جلد ہی اور تصاویر بھی شامل کروں گا۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
11456372704_b5a61ebe6a_c.jpg

-Red Carpet
11456490643_bdd8e01ee9_c.jpg

2
11456439806_b5674a3f7d_c.jpg

3-Rustic Road
11456410286_dba68b1575_c.jpg

4-In the colors
11456360254_987bbfba22_c.jpg

5
11456383924_c8f779c699_c.jpg

6-A Path
11456365864_0403f104e1_c.jpg

7-A Road
11456423876_1b3d9acd3f_c.jpg

8-
یہ فوٹوگرافی ہے ؟؟؟ اففف بالکل پینٹنگز لگ رہی ہیں۔۔۔ زبردست!!!
 
ثامر شعور

محفلین
تھینک یو ۔ تھینک یو :)
یہ فوٹوگرافی ہے ؟؟؟ اففف بالکل پینٹنگز لگ رہی ہیں۔۔۔ زبردست!!!
اتنی زیادہ حوصلہ افزائی اور پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔ :)
دوسرے نمبر والی تصویر کاکینوس پرنٹ میرے لیونگ روم میں کی دیوار پر سجا ہے ۔(خود ستائشی کہہ لیں):)
 
ماہی احمد

لائبریرین
تھینک یو ۔ تھینک یو :)

اتنی زیادہ حوصلہ افزائی اور پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔ :)
دوسرے نمبر والی تصویر کاکینوس پرنٹ میرے لیونگ روم میں کی دیوار پر سجا ہے ۔(خود ستائشی کہہ لیں):)
اچھی بات ہے :) آپ پروفیشنل ہیں؟
 
Top