ولنتئیر ورک

عزیزامین

محفلین
جو افراد دیکھ ،سن بول نہیں سکتے وہ کمپیوٹر کیسے استعمال کریں ان حالتوں کو الگ بھی کر سکتے ہیں مکس بھی جو چاہیں کمبینیشن بنایں مجھے مختلف تجربہ چاہیے شکریہ
 
عزیزامین

محفلین
میرے دوست پروفیسر ایم اے رضا سپشل پیپلز کے لیے ریڈیو بنا رہے ہیں اگر آپ سنجیدہ ہیں تو تعاون تجاویز سے نوازیں
 
x boy

محفلین
کافی کام کیے اس میں الحمدللہ
مالی اور ذاتی دونوں لگایا کرتا تھا
اب مالی رہ گیا ہے کچھ ٹیچروں کی سیلری ایک پرائیوٹ چیریٹیبل اسکول میں بھیجتا ہوں ۔
اور کچھ گھروں میں ہر مہینے راشن پانی کا انتظام کرنے کی کوشش کرتا ہوں الحمدللہ
 
ریڈیو کو مالی طور پر سپورٹ کریں گے؟
 
Top