طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

حسینی

محفلین
اس بابرکت دھرنے کی برکات کی وجہ سے میرا اور اسلام آباد میں موجود مجھ جیسے کئی دیہاڑی داروں کے اہم کلائنٹ جو کہ این جی اوز سیکٹر اور ایمبیسیز ہیں جو کہ ان 70 دنوں میں مکمل کومے کی حالت میں رہیں اور اور اس تمام عرصے میں کسی این جی او اور ایمبیسی کی طرف سے اہم اور قابلِ ذکر ایکٹیویٹیز یا سوشل انٹریکشن سے متعلق کوئی پراجیکٹ نہیں جاری ہوا۔
رمضان کا مہینہ رمضان کی برکتوں کی وجہ سے خالی گیا اور یہ تین مہینے دھرنوں کی برکات کی وجہ سے خالی گئے۔ انکم نہ ہونے کی وجہ سے تین مہینے کا آفس اور گھر کا کرایہ نہیں دیا گیا نتیجتاً آفس بھی خالی کرنا پڑا دو ماہ بعد اور گھر بھی عید سے ٹھیک ایک دن پہلے۔
اب جبکہ کام کے لیے کچھ کلائنٹس کے فون آنا شروع ہو گئے ہیں تو میرے پاس جگہ نہیں کہ میں انہیں کہیں بلا سکوں۔
یہ گھاس انہی کے لیے بہت اچھی ہے جنہوں نے چکھی نہیں ان گدھوں کا کیا بگڑا جن میں آدھے تو پہلے سے تنخواہ دار تھے منہاج القرآن کے اور باقیوں کو یہاں سے دیہاڑی بھی ملتی رہی اور مارگلہ کے دامن میں دلکش نظارے بھی۔
صاحب ایک طبقہ یہاں وہ بھی ہے جسے تنخواہ نہیں ملتی بلکہ وہ کما کر آگے کئ کو تنخواہ بھی دیتا ہے اور گھر بھی چلاتا ہے۔ وہ ٹھپ کر رہ گیا ہے اس دھرنے کی وجہ سے۔ مجھ جیسے کئی لوگ ہیں جن کے حال کا مجھے پتہ ہے کیا سے کیا ہو گیا ان بابرکت 70 دنوں میں۔
اور ملکی معیشت کو جو نقصان ہوا اربوں میں! سٹاک مارکیٹ میں جن کے کروڑوں ڈوب گئے! ڈالر مہنگا ہونے سے جو مہنگائی بڑھی !
ان سب مصائب کا بوجھ بالآخر عام آدمی پر ہی پڑتا ہے۔

تو پھر اچھا ہے۔۔۔ یہ چور لٹیرے ہم پر مسلط رہیں۔۔ یہی کرپٹ لوگ بدل بدل کر ہم پر حکومت کرتے رہیں۔۔۔ حکومت کے لیے باریاں لگیں۔
حکمران چاہیں تو دن دیہاڑے جتنے لوگوں کو قتل کریں۔۔۔ اور ہمیں احتجاج کا حق بھی نہیں۔۔۔ کہیں کسی کا کاروبار تباہ نہ ہو۔۔۔ چونکہ انسان کی جان سے کاروبار اہم ہے۔
اور انتخابات اور عوامی رائے۔۔۔ اس کی کوئی اہمیت نہیں۔۔۔ جس کے پاس طاقت ہو۔۔۔ جس کے پاس پولیس، انتظامیہ اور پٹواری ہو وہ جتنی چاہے دھاندلی کرے۔۔ ہمیں بولنے کا حق نہیں۔۔
ایسے نظام پر لعنت کیوں نہیں بھیجتے۔۔۔ جس میں عبد الستار ایدھی جیسے لوگ لٹتے ہیں۔۔ اورڈاکو نہیں پکڑے جاتے۔۔
یقینا آپ کی نظر میں جو احتجاج کرے، مظلوم کا ساتھ دے، اپنے حقوق کا مطالبہ کرے، فری اینڈ فئیر الیکشن کا مطالبہ کرے۔۔ وہ "گدھے" ہوں گے۔۔۔
لیکن ہمارے نزدیک یہ مقدس دینی فریضہ ہے۔۔ کہ ہر ظالم کے مخالف رہو ، ہر مظلوم کا ساتھ دو۔
اسلام کا ریڈزون ویسے بھی عام عوام کے لیے بند تھا۔۔ وہاں احتجاج یا دھرنے سے عام لوگوں کی نقل وحرکت میں کوئی فرق نہیں آیا۔

ملکی معیشت کو جو نقصان اربوں ڈالرز قرضے لینے اور ان کے سود دینے سے ہو رہا ہے۔۔ اس پر بھی ذرا سوچیے۔
جو سیاہ ستدان اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے مال مفت سمجھ کر لوٹ رہے ہیں۔۔ وہ کیا ملکی معیشت کو فائدہ پہنچا رہے ہیں؟
جس ملک کے حکمرانوں کے پیسے لندن اور سویئس میں ہو اس ملک کی معیشت کو نقصان تو ہونا ہے۔۔۔ کیا اس کا بوجھ عام آدمی پر نہیں پڑتا؟
کیوں نیب ان حکمرانوں کے خلاف تحقیق کرنے سے ڈرتی ہے؟ کیا صرف سوئس بینکوں میں پڑے پیسے لے آئیں تو پاکستان کی معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی؟؟؟
 
آج آپ کے انداز سے تحریکِ طالبان پاکستان کے حمایتی لوگوں کا انداز یاد آ گیا
جو ٹی ٹی پی پر تنقید کو دفاع کرتے ہوئے بجائے ان کی طرف سے دیے جانے والے نقصانات پر معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرتے ایسی ہی باتیں کر کے انہی کے اقدام کو حق پر ثابت کرتے نظر آتے اور جن کا نقصان ہورہا ہوتا ان کو اور ان کے حمایتیوں کو کوستے۔
ٹی ٹی پی بھی اپنے کام "دینی فریضہ" سمجھ کر کرتی اور ان کے حمایتی ان کی حمایت "دینی فریضہ" سمجھ کر کرتے ہیں اور ادھر آج آپ بھی اپنا "دینی فریضہ" ماشاءاللہ ویسے ہی نباہ رہے ہیں۔ شاباش ہے آپ لوگوں پر کوئی ذرا سا پرو مسلکی مل جائے اور آپ لوگوں کے دینی فریضے شروع ہو جاتے ہیں۔ ہم تو بیچ میں لادین اور کافر ہی رہ جاتے ہیں دونوں طرف سے کیوں کہ نقصان جو سراسر ہمارا ہو رہا ہوتا ہے۔
بیچ میں پستے تو ہم لوگ ہیں جو ٹی ٹی پی والوں کی دہشتگردی کا بھی نشانہ اور آپ کے "دینی فریضہ " انجام دینے والوں کی مذہبی ، دینی و معاشی دہشتگردی کا بھی براہِ راست نشانہ۔
 
تعجب ہے آپ پر جو اک مسلح دہشت گردانہ جدوجہد کو اک سیاسی اور قانونی جدوجہد سے ملا رہے ہیں۔
وہ لوگ جو اسلحہ اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔ پاک فوج کے قاتل ہیں۔۔ 50 ہزار پاکستانیوں کے قاتل ہیں۔۔۔ انسانی سروں سے فٹبال کھیلنے والے خونی درندے ہیں۔۔ ان کا ان پرامن سیاسی جمہوری جدوجہد کرنے والوں سے کوئی مقایسہ نہیں۔
یقینا آپ بھی میری طرح کم ازکم اتنا تو ضرور مانتے ہوں گے۔۔۔ کہ یہ دھرنے والے۔۔۔ خصوصا منہاج القرآن والے مظلوم ہیں۔۔۔ جن پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔۔ وہ بھی دن دیہاڑے۔ باقی ان کے طریقہ کار سے آپ کو اختلاف ہو سکتا ہے۔۔ اور یہ آپ کا حق ہے۔
لیکن مظلوم کا ساتھ دینا کیا ہماری دینی وعقلی ذمہ داری نہیں ہے؟؟ کیا پاکستان میں حکمرانوں کو یہ حق دیا جانا چاہیے کہ وہ جب چاہیں جہاں چاہیں جتنے چاہیں لوگوں کو مار دیں۔۔۔ اور ایف آئی آر تک کاٹنے کا حق نہ ہو۔
کیا تمام تحقیقاتی اداروں نے سانحہ ماڈل ٹاون میں شہباز شریف کو ملوث اور ذمہ دار قرار نہیں دیا؟؟ ایسے میں ان کی کیا اخلاقی حیثیت بچ جاتی ہے؟؟ ان کو استففی نہیں دے دینا چاہیے تھا۔۔ اگر تھوڑی سی بھی شرم وحیا ہوتی۔۔
 
جناب ٹی ٹی پی اور قادری ڈرامہ ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔

ٹی ٹی پی کے ذریعے ایک مقصد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی اور قادری سرکس کے ذریعے اس ٹی ٹی پی کے ذریعے حاصل کیے جانے والے مقصد کی جانچ اور حثیت کی پڑتال مقصود تھی، جب دیکھا کہ ٹی ٹی پی کے ذریعے ابھی وہ مقاصد نہیں حاصل ہوئے تو قادری صاحب کو بھی "باعزت " گھر بھیج دیا۔

مجھ جیسے عقل کے اندھے بھی کم از اتنا شعور ضرور رکھتے ہیں کہ اگر کسی کے ساتھ تکرار ، مخالفت یا دشمنی چل رہی ہو اور ایسے میں اسے جس نوعیت کے بھی کیسے بھی نقصانات اٹھانے پڑے اس کے تانے بانے مجھ سے ہی یعنی اس کے مخالف فریق سے ہی جوڑے جانے ہیں اور وہی سب چیزوں کا لامحالہ ذمہ دار کہلائے گا لیکن آپ لوگ تو نجانے شریف برادران کو بیوقوفوں کی کسی نئی ایجاد کردہ کھیپ کا مال سمجھ بیٹھے ہیں اور اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں اب تو کم از کم دونوں دھرنوں کی ناکامی کے بعد تو اندازہ لگائیے کہ شریف برادران بہت ہی بونگے ہوں گے لیکن یہ والی بونگی ان کی حدوں سے باہر کی ہے جس کی قادری اور آپ لوگ مثالیں دیتا ہے۔ لاشیں قادری، چوہدری برادران، شیخ رشید اور عمران کو چاہیے تھیں حکومت کو نہیں۔ اور پھر بھی آپ لوگ مصر ہیں کہ حکومت نے ہی بندے مارے ہیں تو آپ لوگوں کو قادری پھر مبارک ہو اور اس کا اور ٹی ٹی پی والا " دینی فریضہ" بھی۔

مبشر لقمان کی جانب سے جیو کے خلاف رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے لوگوں کے بستروں اور جیبوں سے بھی راز باہر نکال کر ظاہر کرنا، اوپر تلے کے چند واقعات سے جیو کا زمین دوز ہو جانا، قادری صاحب کے اے آر وائے کا ہیرو بن کر سامنے آنا، پھر لاشیں گرنا، اس پر سیاست کرنا، 90 فیصد چنیلز پر ایک جیسا ہی پراپیگینڈہ کرنا، ہر کچھ تقریروں بعد کسی نا کسی کے بیڈ روم، فون اور ذاتی رازوں کا افشاء ہونا، ایران کا آئے روز بارڈر پر مسئلہ پیدا کرنا، سعودی عرب سے متعلق منفی باتیں سامنے آنا، بھارت کا بارڈر پر مسئلہ پیدا کرنا، رشئین بلاک سے الحاق کی افواہیں گردش کرنا، مسلکی بنیادوں پر دھرنوں میں واضع تفریق اور خلیج کو واضح کرنا، صاحب یہ سب اتنا آسان نہیں جتنا آپ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تیل کی دھار بتا رہی ہے کہ تیل کس کس کے کھیت کے تِلوں کا تھا صاحب۔
 
ہممم ، قابلِ غور
 
سید زبیر

محفلین
ایک مرتبہ پھر۔۔۔۔ قادری سرکس کا خاتمہ۔
ایک مرتبہ پھر۔۔۔۔ اک شخص سارےشہر کو ماموں بنا گیا
:chalo: :chalo: :chalo: :chalo: :chalo:

ماموں تو عمران خان بن گیا جیسا کہ گلو بٹ نے تسلیم کرلیا کہ وہ قادری کو والد اور عمران خان کو ماموں کی جگہ سمجھتا ہے ۔ اور میرا خیال ہے کہ چودھری برادران اور شیخ رشید ان دونوں کو ماموں بنا رہے ہیں ۔قوم تو ان جیسے کئی مامووں کو دیکھ رہی ہے ۔
 
جناب ٹی ٹی پی اور قادری ڈرامہ ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔

ٹی ٹی پی کے ذریعے ایک مقصد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی اور قادری سرکس کے ذریعے اس ٹی ٹی پی کے ذریعے حاصل کیے جانے والے مقصد کی جانچ اور حثیت کی پڑتال مقصود تھی، جب دیکھا کہ ٹی ٹی پی کے ذریعے ابھی وہ مقاصد نہیں حاصل ہوئے تو قادری صاحب کو بھی "باعزت " گھر بھیج دیا۔

مجھ جیسے عقل کے اندھے بھی کم از اتنا شعور ضرور رکھتے ہیں کہ اگر کسی کے ساتھ تکرار ، مخالفت یا دشمنی چل رہی ہو اور ایسے میں اسے جس نوعیت کے بھی کیسے بھی نقصانات اٹھانے پڑے اس کے تانے بانے مجھ سے ہی یعنی اس کے مخالف فریق سے ہی جوڑے جانے ہیں اور وہی سب چیزوں کا لامحالہ ذمہ دار کہلائے گا لیکن آپ لوگ تو نجانے شریف برادران کو بیوقوفوں کی کسی نئی ایجاد کردہ کھیپ کا مال سمجھ بیٹھے ہیں اور اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں اب تو کم از کم دونوں دھرنوں کی ناکامی کے بعد تو اندازہ لگائیے کہ شریف برادران بہت ہی بونگے ہوں گے لیکن یہ والی بونگی ان کی حدوں سے باہر کی ہے جس کی قادری اور آپ لوگ مثالیں دیتا ہے۔ لاشیں قادری، چوہدری برادران، شیخ رشید اور عمران کو چاہیے تھیں حکومت کو نہیں۔ اور پھر بھی آپ لوگ مصر ہیں کہ حکومت نے ہی بندے مارے ہیں تو آپ لوگوں کو قادری پھر مبارک ہو اور اس کا اور ٹی ٹی پی والا " دینی فریضہ" بھی۔

مبشر لقمان کی جانب سے جیو کے خلاف رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے لوگوں کے بستروں اور جیبوں سے بھی راز باہر نکال کر ظاہر کرنا، اوپر تلے کے چند واقعات سے جیو کا زمین دوز ہو جانا، قادری صاحب کے اے آر وائے کا ہیرو بن کر سامنے آنا، پھر لاشیں گرنا، اس پر سیاست کرنا، 90 فیصد چنیلز پر ایک جیسا ہی پراپیگینڈہ کرنا، ہر کچھ تقریروں بعد کسی نا کسی کے بیڈ روم، فون اور ذاتی رازوں کا افشاء ہونا، ایران کا آئے روز بارڈر پر مسئلہ پیدا کرنا، سعودی عرب سے متعلق منفی باتیں سامنے آنا، بھارت کا بارڈر پر مسئلہ پیدا کرنا، رشئین بلاک سے الحاق کی افواہیں گردش کرنا، مسلکی بنیادوں پر دھرنوں میں واضع تفریق اور خلیج کو واضح کرنا، صاحب یہ سب اتنا آسان نہیں جتنا آپ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تیل کی دھار بتا رہی ہے کہ تیل کس کس کے کھیت کے تِلوں کا تھا صاحب۔
آپ نے تو مبینہ سکرپٹ کا سارا نقشہ واضح کر دیا۔ :)
 
محترم۔۔۔ اگر جبرا ربط ملانا چاہیں تو ہر چیز کا ربط ہر چیز سے ملا سکتے ہیں۔۔۔
تعجب کی بات ہے کہ وہ قادری جو طالبان کو خوارج سمجھتے ہیں۔۔۔ اور ان کے خلاف صفحات پر موجود فتوی جاری کرتے ہیں۔۔۔ دونوں کا ہدف اک ہے۔
اگر آپ کی منطق کو اک سیکینڈ کے لیے مان بھی لیں تو قادری کو ان ظالمان کی حمایت کرنی چاہیے تھی نہ کہ مخالفت۔۔ ۔ اور اسی طرح بالعکس
میں ان لاشوں کی بات کر رہا تھا۔۔جو یہ حکومت ماڈل ٹاون میں دن دیہاڑے ریاستی دہشت گردی کے ذریعے گرا چکی تھی۔
اگر قادری یا عمران کو لاشیں چاہیے ہوتیں تو۔۔۔ بہت آسان تھا۔۔۔ کارکنان کو کبھی بھی پرامن رہنے کی تلقین نہ کرتے ۔۔۔ پولیس پر جھپٹنے کا حکم دیتے۔۔ لاشیں خود نکل آتیں۔
لیکن ان دونوں نے ہمیشہ کارکنان کو سنبھالا۔۔۔ لوگوں اتنے دن انتہائی پر امن رہے۔۔۔
سوائے اک پی ٹی وی پر حملے کے واقعہ کے۔۔۔ جو خود حکومت کی کارستانی ثابت ہوئی۔۔۔ اخباری اشتہار میں اپنے ملازمین کی تصویریں سامنے آئیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میڈیا مشرف کی وجہ سے آزاد نہیں ہوا اس کے ہونے کے باوجود بھی آزاد ہو گیا ، خواہ مادر پدر آزاد ہو گیا۔۔۔۔۔ جناب پرویز مشرف صاحب کا اس میں ایک فیصد بھی کردار نہیں تھا
اس بارے اپنی رائے محفوظ رکھوں گاکہ اس دور میں میں پاکستان ہی تھا جب نئے چینل بننے اور "اُگنے" لگنے تھے :)
 
غیر متفق ہونے کیلئے شکریہ۔ بہرحال میں اپنے موقف پہ قائم ہوں اس لئے کہ میں اس بات پر مکمل یقین رکھتا ہوں۔
 
Top