اردو کی درسی کتابوں کے لیے تجاویز پیش کریں

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ہمارے ہاں پہلی جماعت سے پانچویں جماعت تک کی درسی کتابیں از سر نو ترتیب دی جارہی ہیں۔
محفلین سے درخواست ہے کہ اپنی تجاویز پیش کریں۔ ساتھ ہی ممکن ہو تو اپنی پسند کی منتخب تخلیقات
(مع حمدونعت، دُعاء، نظمیں، کہانیاں، اسباق) بھی تجویز فرمائیں۔
 
Top