مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

عثمان

محفلین
عثمان بھیا آئی سویئر میں نے یہاں جس کو بھی ایسے بلایا ہے پوری عزت کے ساتھ بلایا ہے۔
کم از کم اردو محفل پر مجھے تو لگتا ہے لوگ عزت و تکریم کے ساتھ ہی لوگوں کو ایسے القابات سے بلاتے ہیں۔ باقی جگہ مجھے نہیں پتا۔
ارے میرا اشارہ مردوں کی طرف سے خواتین کو ایسے القابات سے نوازنے کا تھا۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

مثال کے طور پر مہ جبین آنٹی جو امین بھائی کی امی جان ہیں ان کو یہاں بہت سے لوگ ایسے کہتے تھے ہمیں تو کبھی محسوس نہیں ہوا کوئی ان کو طنزیہ ایسے بلا رہا ہے۔ فہیم بھائی ان کو آنٹی ہی بلاتے تھے، زین بھائی، مقدس آپی بھی۔۔۔
 
بھئی میرا مطلب کچھ اور تھا۔ ظاہر سیاق و سباق سے معلوم ہوجاتا ہے کہ نیت کیا ہے۔
مثلاً بعض کھلنڈرے ہم عمر خواتین کو چھیڑنے کی خاطر آنٹی کہہ دیتے ہیں۔ تو میں دراصل یہ کہنا چا رہا تھا۔ :)
 
یہاں پر تو کوئی کسی کو ایسا نہیں کہتا ناں۔
اردو محفل باقی انٹرنیٹ فورم سے ڈفرنٹ ہے۔۔ اور ابھی تک مجھے ایسے ہی لگتا ہے۔
اگر یہاں بھی سب لوگ ایسا ہی کہیں اور سوچیں گے تو مجھے اچھا نہیں لگے گا :sad:
 
میں اپنا یہ تبصرہ واپس لیتا ہوں۔ :)
کم از کم آنٹی کا لقب اردو نیٹ کی دنیا میں کسی کو عزت اور تکریم دینے کے لیے نہیں دیا جاتا۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
محترم صائمہ شاہ بہنا بٹیا آپکو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا خوش و شاد و آباد رہیں ۔ آمین
 
Top