نین جونیئر (محمد زین العابدین)

فرحت کیانی

لائبریرین
زین العابدین کی سالگرہ کا کیک
10678839_10153149365011978_4669697996515406074_n.jpg

زین کتاب پڑھتے ہوئے
10712472_10153184997516978_606312684652841615_o.jpg
ماشاءاللہ.
تهوڑی تاخیر سے ہی سہی لیکن زین العابدین اور ان کے امی بابا کو زین کی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد. اللہ تعالی زین کو خوشیوں ، کامیابیوں اور صحت و تندرستی سے بهرپور طویل زندگی دیں. آمین
 
اوشو

لائبریرین
ماشاءاللہ
مولا حیاتی دے
خوش رکھے
نصیب اچھے
ماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک
باپ کی آنکھوں کا نور
بہن بھائیوں کا راج دلارا
اللہ اور اس کے نبی کے پیاروں میں شامل فرمائے
آمین
یا رب العالمین
بجاہ سیدالمرسلین
 
نیرنگ خیال

جزاک اللہ خیرا فرحت۔ شاد رہیں۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ
مولا حیاتی دے
خوش رکھے
نصیب اچھے
ماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک
باپ کی آنکھوں کا نور
بہن بھائیوں کا راج دلارا
اللہ اور اس کے نبی کے پیاروں میں شامل فرمائے
آمین
یا رب العالمین
بجاہ سیدالمرسلین
آمین
جزاک اللہ خیرا ملک صاب۔۔۔ :)
 
بہت پیارا پیارا ہے کیوٹُو، ماشاء اللہ،

اللہ زین کو نظرِ بد سے بچائے اور زین کے پپا کو ڈومینوآفرز مِس کرنے سے بچائے، آمین۔
 
Top