میری زندگی کا پہلا اور شاید آخری شعر (سیاسی)

arifkarim

معطل
نوٹ: نہ تو مجھے شاعری جیسے فضول کام سے کوئی دلچسپی ہے اور نہ ہی میرا واسطہ کبھی کسی شاعرانہ خاندان سے پڑا ہے۔ البتہ موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر میں بے اختیار یہ شعر الہاماً نازل ہوا :


گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو!
گو نواز گو ، گو نواز گو!​


اگر غلطی سے یہ شعر پسند آجائے تو کسی ماہر شاعر سے باقی کی شاعری اس شعر میں ڈلوالیں :)
 
Top