میرا بلاگ کنوز دل آپکی نظر کا محتاج

ابن محمد جی

محفلین
السلام علیکم ! یہاں اکثر بلاگر دوست تشریف رکھتے ہیں ،بلکہ بلاگ گر بھی ہیں ،میں عرصہ سے بلاگ بنانے کے شوق میں تھا ،آخر ایک دوست کی مدد سے تکمیل ہوئی ،میں اپنے بلاگ پر کچھ تبدیلی چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ
بلاگ کے ٹاپ پر جو
لکھے نظر آ رہے ہیں وہ کسی سائیڈ پر یا نیچے چلے جائے ،نیز جو اوپر ٹائٹل دیا گیا ہے مجھے نہیں پتا اسکو کیا کہتے ہیں ،کو کیسے بڑا کروں کوئی صاحب میری مدد فرمائیں۔
یا اگر کوئی اچھے سے بلاگ (اردو) کی ایچ ٹی ایم ایل سیٹنگ ہو تو بھجوا دیں بندہ آپکا مشکور ہو گا۔
 
Top