An Article & 3 Comments

محمداحمد

لائبریرین
This article is regarding learning and learning techniques. Indeed a good article but what I like is its following 3 comments

3-comments_zps6a237599.jpg

 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ جی۔۔۔ گوروں کی تعریف ہوتی ہے آپ سے۔۔۔ اور ہم جو بڈھے وارے پائتھون سیکھنے کی کوشش کرتے رہے۔۔۔ اس پر ہماری شان میں تو کچھ بھی بیان نہیں کیا گیا۔۔۔ ظلم ہے ظلم ہے۔۔۔ :p
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ جی۔۔۔ گوروں کی تعریف ہوتی ہے آپ سے۔۔۔ اور ہم جو بڈھے وارے پائتھون سیکھنے کی کوشش کرتے رہے۔۔۔ اس پر ہماری شان میں تو کچھ بھی بیان نہیں کیا گیا۔۔۔ ظلم ہے ظلم ہے۔۔۔ :p

گوروں کی تعریف تو بطورِ تمہید کی جاتی ہے ۔ اصل مزہ تو اُس کے بعد " کالوں" میں کیڑے نکالنے میں آتا ہے۔ :p:):p

رہی پائتھون سیکھنے کی بات تو گرو جانیں اور اُن کے چیلے جانیں۔ :) :)
 
Top