تعارف میں عبید تھہیم

محمداحمد

لائبریرین
یہ بھی اچھا۔ کہ ہمارے پڑوسی کہیں دور سے ہم سے محو گفتگو ہیں۔۔

بیسیکلی میں سندھی ہوں، ارو اگر کہیں میری اردو لکھائی میں کوئی خامی نظر آئے تو اطلاع کردیں۔

اگر سارہ خان اور سید تراب کاظمی محفل میں فعال ہوتے تو آپ کو زیادہ آسانی رہتی۔

سندھی گپ شپ کی یہ لڑی دیکھیے۔ ہم نے بھی اس میں کچھ پوسٹس لکھی ہیں لیکن ہماری سندھی کی سمجھ بوجھ معمولی سے بھی کم ہے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
مندر ابھی بھی ہے۔ مندر بہت عرصے سے بند تھا ، جس کو کچھ عرصہ قبل عبادت کے لیے کھولا گیا ہے۔

ویسے بہت اچھی جگہ تھی یہ ٹیڈم اسکول۔ ایک زمانہ گزر گیا ہمیں وہاں گئے لیکن اب بھی کبھی کبھی یاد آتا ہے۔

آپ سے اپڈیٹس پا کر خوشی ہوئی۔
 
عبیدتھہیم

محفلین
شکریہ جناب۔۔
اگر سارہ خان اور سید تراب کاظمی محفل میں فعال ہوتے تو آپ کو زیادہ آسانی رہتی۔

سندھی گپ شپ کی یہ لڑی دیکھیے۔ ہم نے بھی اس میں کچھ پوسٹس لکھی ہیں لیکن ہماری سندھی کی سمجھ بوجھ معمولی سے بھی کم ہے۔ :)

سندھی میں اساں کچہری کندا آہیوں پر سندھی کھے اردو میں لکھن ڈاڈھو مشکل آہ۔۔ :):)

ایسے لکھتے ہیں سندھی اردو رسم الخط میں۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شکریہ جناب۔۔

سندھی میں اساں کچہری کندا آہیوں پر سندھی کھے اردو میں لکھن ڈاڈھو مشکل آہ۔۔ :):)

ایسے لکھتے ہیں سندھی اردو رسم الخط میں۔۔۔

اب تو بہت عرصہ ہو گیا سندھی بولنے یا لکھنے کی کوشش کیے ہوئے ۔ سو اب اور دو قدم پیچھے ہو گئے ہیں ہم۔ :)

ویسے یہ بھرگڑی کی بورڈ ہے۔ یہاں سندھی کہ حرف دستیاب ہیں۔ تاہم نستعلیق فونٹ کے ساتھ انہیں محفل میں پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
 
عبیدتھہیم

محفلین
بہت خوش آمدید ہے محترم بھائی صاحب کو ۔۔۔

شکریہ سسٹر۔۔
جیکڈہن کجھ فوٹو ووٹو ہُجی ٹنڈی آدم جی تہ اوہاں کھاں درخواست آھی تہ محفل ماں بہ پیش کریو۔

:)
ٹنڈوآدم جا فوٹو سبھان انشاءَ اللہ اردو محفل فورم تے رکھندس۔ فی الحال تہ کم کار میں مصروف آہیاں۔ ائیں کیمرا بہ ناہے جو فوٹو کڈھجن۔
 
عبیدتھہیم

محفلین
۔ یہاں سندھی کہ حرف دستیاب ہیں۔ تاہم نستعلیق فونٹ کے ساتھ انہیں محفل میں پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
بھائی آسانی سے آپ بھی یہاں صاف سندھی پڑھ سکتے ہیں اور لکھ بھی سکتے ہیں ۔
سب سے پہلے آپ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر سے بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کریں ۔ پھر بھرگڑی کی ویبسائیٹ سے سندھی کاپی کرکے یہاں پیسٹ کریں اور بی بی کوڈ ایڈیٹر کے ذریعے اس کا فونٹ ٹائمس نیو رومن رکھیں۔۔
مزید دیکھیں

اسان کي او سهڻا وساري نه ڇڏجو، ڏئي پيار دل تان ڌڪاري نه ڇڏجو..
 
سید عاطف علی

لائبریرین
شکریہ سسٹر۔۔
ٹنڈوآدم جا فوٹو سبھان انشاءَ اللہ اردو محفل فورم تے رکھندس۔ فی الحال تہ کم کار میں مصروف آہیاں۔ ائیں کیمرا بہ ناہے جو فوٹو کڈھجن۔
تہ پوءِ چئی سگھجی تھو تہ مزو سبھان ایندو ۔ واہ جی گالھ بدھائی آ سائیں۔
 
عبیدتھہیم

محفلین
تہ پوءِ چئی سگھجی تھو تہ مزو سبھان ایندو ۔ واہ جی گالھ بدھائی آ سائیں۔

سندھی کے کچھ کمپیوٹر پروگرامر اردو نستعلیق میں سندھی کے الفاظ ایڈ کر رہے ہیں۔ جیسے تین نقطوں والی “ڈ” دو نقطو والا “ج” جسکو سندھی میں ڄ کہتے ہیں۔
 
عبیدتھہیم

محفلین
تھہیم صاحب یہ آپ کا شعر ہے ؟
نہیں جناب۔ یہ سرمد سندھی کے کلام کا اک مصرع ہے۔

میرا اک دوست ٹنڈوآدم کے محمدی چوک پہ۔۔ ۲ سال پہلے
1989_366645426767710_1659099256_n.jpg
 
Top