الف نظامی

لائبریرین
اس زمانے میں 1993 یعنی پاکستان میں انٹرنیٹ عنقا تھا ۔ اور شاید وکی بھی گیسٹیشن میں ہو۔ سو "BBROYGBVGW"
کی کوڈنگ کو ذرامشکل سے یا د کیا تھا۔ ۔۔۔ اب وکی اس کا نمونک بتاتا ہے۔۔
Bad Boys Race Our Young Girls Behind Victory Garden Walls ، Get Started Now

BBROY
GBVGW

بی بی رائے گل بانو ویری گڈ وائف
 
آخری تدوین:
میں اکثر یہی سوچتا ہوں کہ فطرت کی بنائی ہوئی چیزوں میں سمٹری ہوتی ہے لیکن ڈریگن فلائی یعنی بھنبھیری کے پروں کی رگوں سے بننے والے خانے سمٹریکل نہیں ہوتے؟
سمٹریکل ہی ہیں، ذرا غور کریں، دونوں اطراف کے پر آپس میں mirror image ہیں۔

گوگل کیا تو یہ ملا
depositphotos_9209014-Dragonfly-Wings.jpg
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
سمٹریکل ہی ہیں، ذرا غور کریں، دونوں اطراف کے پر آپس میں mirror image ہیں۔

گوگل کیا تو یہ ملا
depositphotos_9209014-Dragonfly-Wings.jpg
میرے پاس ایک ڈریگن فلائی کا (حنوط کردہ لاشہ 8)) ایک ڈبیا میں محفوظ ہے۔ وہ اس کی تکذیب کے لیے کافی ہے۔جیسا کہ اس کی تصویر سے محسوس کیا جاسکتا ہے۔
 
عینی مروت

محفلین
اِن دی ایرینا
سب سے چھوٹی والی جو چیونٹی ہوتی ہے ان کے درمیان ہوئی جنگ کی تصویریں
540733_688180251197873_1698364060_n.jpg

46433_688180234531208_880815304_n.jpg

970160_688180484531183_2127526434_n.jpg

ذرا یہاں دیکھیں نیچے اور اوپر والے دھڑ کے بیچ کا سٹرکچر کیسا ہے :)
521685_688180504531181_1243566150_n.jpg
یہاں مجھے مجبوراً ایک عدد قتل کرنا پڑا،
مکھی پر تجربے سے جو چیز سامنے آئی وہ یہ کہ پوری طرح فوکس نہ کر سکنے کے باوجود ہر شاٹ پہ اس کے جسم کے ایک نئے گوشے کی باریکیاں سامنے آتی رہیں
74049_688184624530769_1054203111_n.jpg

946305_688186761197222_331205982_n.jpg

539581_688186771197221_963312099_n.jpg
انگور کے پتوں پہ تھوڑا اور تجربہ ہو جائے
562991_688187764530455_1504422161_n.jpg

1004661_688187771197121_1676987027_n.jpg

1002302_688187821197116_1286632939_n.jpg
زبردست!!بھولی بھالی چیونٹیوں کی جنگ (جسکی یادگاریں یہاں دیکھ کر دونوں منہ چھپاتی پھر رہی ہونگی) مکھی کے انوکھے رنگ،اور انگور کے پتوں کی دلکشی پس منظر کے ساتھ بڑی کامیابی اور مہارت سے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کی ہے
 
یہ دھاگہ تو میری نظروں سے اوجھل رہا :) بہت اچھی تصاویر ہیں امجد میانداد بھائی:) لیکن کیڑوں اور مکھیوں کی ہی تصاویر کیوں ؟؟ کسی اچھی چیز کی بھی لے لیں :)
میں نے پہلے ہی لکھ دیا تھا کہ خوبصورت چیزوں اور مناظر کی فوٹو گرافی تو ہم کرتے ہی ہیں میرا شوق یا میری زیادہ دلچسپی آس پاس موجود وہ اشیاء جنہیں ہم بظاہر خوبصورت سمجھتے بھی نہیں، پاس سے گزر جاتے ہیں انہیں محسوس کیے بغیر یا انہیں پاؤں تلے روند کر، بس ان میں چھپی خوبصورتی تلاش کرنا ہے۔
کیڑے مکوڑے گھاس پھونس میں بظاہر کچھ نہیں نظر آتا لیکن ہم اگر اپنے احساسات کو مثبت پیرائے میں استعمال میں لائے تو ہمارے آس پاس ہی بے پناہ عجائبات اور خوبصورتیا ں موجود ہیں۔

یہ گھاس پھونس جن سے ہم بچ کر گزرتے ہیں اگر دیکھیں ٹھیک سے تو خوبصورت بھی بہت ہیں۔

golden_moments_by_amjad_miandad-d6oyxpe.jpg

vines_2_by_amjad_miandad-d6oythh.jpg

perfect_wallpaper_by_amjad_miandad-d6oydi6.jpg

golden_sky_by_amjad_miandad-d6oyeuz.jpg

random_macro_wallpaper_by_amjad_miandad-d6ht7f5.jpg

white_and_green_by_digin-d423wfb.jpg
 
یہ ننھے منے بھنورے لائٹ کے پاس بھٹکتے بعض اوقات ہمیں پریشان بھی بہت کرتے ہیں۔ مکڑیوں سے بھی ہمیں الجھن ہوتی ہے پرررر کبھی اس کی محنت دیکھی۔۔۔

orange_and_white_bug_by_amjad_miandad-d6oo52s.jpg

468571_509264762422757_195945934_o.jpg

467367_509264925756074_1615834139_o.jpg

ہم لیڈی برڈز اور جانے کیسے کیسے حشرات دیکھتے ہیں پررر

1374710_736423493040215_659518778_n.jpg

1268452_724639714218593_739172801_o.jpg

1294436_724640004218564_1226306073_o.jpg

1383131_724639770885254_1496331421_n.jpg

1382860_724640570885174_282126904_n.jpg

لیکن بچنے بچانے کے علاہ ہم نے کبھی ان سے خوبصورت پہلو کھوجنے کی کوشش نہیں کی۔
 
عام سے گھاس پھونس کے پتوں کے نیچے اب یہ انہی مچھروں مکھیوں اور حشرات کی افزائش نسل کا طریقہ دیکھیں کہ اپنے انڈوں کو کس خوبصورتی سے سجا رکھا ہے، کہیں پر کس طرح حفاظت کو ممکن بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور کیسی کیموفلاجنگ ہے سبحان اللہ۔

1265850_724640204218544_565688689_o.jpg

1380056_724640234218541_1700915213_n.jpg

حشرات اپنے انڈوں کی اس طرح بھی کیموفلاجنگ کرتے ہیں دیکھیں تو

1375227_724640397551858_367413985_n.jpg

1378063_724640437551854_1710559507_n.jpg

1381900_724640637551834_1471701817_n.jpg

1374283_724640657551832_1029557382_n.jpg

کیوں پھر ملائکہ کیڑے مکوڑے کیسے لگے :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میں اکثر یہی سوچتا ہوں کہ فطرت کی بنائی ہوئی چیزوں میں سمٹری ہوتی ہے لیکن ڈریگن فلائی یعنی بھنبھیری کے پروں کی رگوں سے بننے والے خانے سمٹریکل نہیں ہوتے؟
ایک خیال یہ بھی آتا ہے کہ اس سمیٹری کی حد سادہ آنکھ کی سادہ نظر تک ہوتی ہوگی ۔
 
ملائکہ

محفلین
عام سے گھاس پھونس کے پتوں کے نیچے اب یہ انہی مچھروں مکھیوں اور حشرات کی افزائش نسل کا طریقہ دیکھیں کہ اپنے انڈوں کو کس خوبصورتی سے سجا رکھا ہے، کہیں پر کس طرح حفاظت کو ممکن بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور کیسی کیموفلاجنگ ہے سبحان اللہ۔

1265850_724640204218544_565688689_o.jpg

1380056_724640234218541_1700915213_n.jpg

حشرات اپنے انڈوں کی اس طرح بھی کیموفلاجنگ کرتے ہیں دیکھیں تو

1375227_724640397551858_367413985_n.jpg

1378063_724640437551854_1710559507_n.jpg

1381900_724640637551834_1471701817_n.jpg

1374283_724640657551832_1029557382_n.jpg

کیوں پھر ملائکہ کیڑے مکوڑے کیسے لگے :)
آپکو تو نیشنل جیوگرافک والوں کے ساتھ کام کرنا چائیے :)
 
ملائکہ

محفلین
میں نے پہلے ہی لکھ دیا تھا کہ خوبصورت چیزوں اور مناظر کی فوٹو گرافی تو ہم کرتے ہی ہیں میرا شوق یا میری زیادہ دلچسپی آس پاس موجود وہ اشیاء جنہیں ہم بظاہر خوبصورت سمجھتے بھی نہیں، پاس سے گزر جاتے ہیں انہیں محسوس کیے بغیر یا انہیں پاؤں تلے روند کر، بس ان میں چھپی خوبصورتی تلاش کرنا ہے۔
کیڑے مکوڑے گھاس پھونس میں بظاہر کچھ نہیں نظر آتا لیکن ہم اگر اپنے احساسات کو مثبت پیرائے میں استعمال میں لائے تو ہمارے آس پاس ہی بے پناہ عجائبات اور خوبصورتیا ں موجود ہیں۔

یہ گھاس پھونس جن سے ہم بچ کر گزرتے ہیں اگر دیکھیں ٹھیک سے تو خوبصورت بھی بہت ہیں۔

golden_moments_by_amjad_miandad-d6oyxpe.jpg

vines_2_by_amjad_miandad-d6oythh.jpg

perfect_wallpaper_by_amjad_miandad-d6oydi6.jpg

golden_sky_by_amjad_miandad-d6oyeuz.jpg

random_macro_wallpaper_by_amjad_miandad-d6ht7f5.jpg

white_and_green_by_digin-d423wfb.jpg
بہت زبردست بہت اچھی تصاویر ہیں ۔۔۔
 
فرخ

محفلین
یہ دیکھ کر گھاس کھانے کا موڈ بالکل خراب ہو گیا۔۔۔۔۔ :cautious::arrogant:

Top