تہذیب و ثقافت

عزیزامین

محفلین
اس دھاگے میں اسلامی ممالک کی تہذیب و ثکافت کے متعلق معلومات شئیر کریں اگر ممالک حروف تحجی کے لحاظ سے ہو تو بہتر۔
 

عثمان

محفلین
چلیں عثمان صاحب مل کر کام کرتے ہیں تینوں ۔ میں ،آپ،اور قیصرانی جی؟
پہلے آپ ہی کو لکھنا ہوگا۔ قیصرانی نے جو موضوع بتایا ہے اس پر ہزار الفاظ پر مشتمل ایک مضمون لکھیے۔
تمام مضمون آپ کے اپنے الفاظ میں ہونا چاہیے۔ :)
 

عثمان

محفلین
دھاگہ بنایں پھر کہیں؟
آپ اس محفل میں سینکڑوں دھاگے کھولتے ہیں۔ جہاں خود کچھ لکھے بنا دوسروں کو لکھنے پر اصرار کرتے نظر آتے ہیں۔
اب جب خود لکھنا پڑ گیا تو ایسی ٹال مٹول!
بھئی دھاگہ بنائیں۔ بہانہ نہ بنائیں۔اور لکھنا شروع کریں۔ ہم آپ کے مضمون کے منتظر ہیں۔ :)
 
Top