محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سرِ دست فعال لوگوں میں تو مہدی نقوی حجاز کو دعوت دی جا سکتی ہے اس سلسلے میں۔

باقی محمد بلال اعظم یا خرم شہزاد خرم بھائی اگر وقت نکال سکیں تو وہ بھی شامل ہو جائیں۔
میں حاضر احمد بھائی۔ ویسے بھی آج کل چھٹیوں کی وجہ سے تقریبن فارغ ہی ہوں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میں حاضر احمد بھائی۔ ویسے بھی آج کل چھٹیوں کی وجہ سے تقریبن فارغ ہی ہوں۔

یعنی محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ دونوں اور اس خاکسار کو ملا کر چار ہو گئے ۔

محمد اسامہ سَرسَری بھائی بھی اگر وقت نکال سکیں تو خوب رہے گا۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ابھی خرم شہزاد بھائی سے بات ہوئی ہے۔ وہ آج کل کچھ مصروف ہیں لیکن مشاعرے میں تازہ کلام کے ساتھ حاضری دینے کا وعدہ اُنہوں نے کر لیا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہمارا نام بھی سامعین کی فہرست میں شامل رکھیں ایسا نا ہو کہ بعد میں سیٹ ہی نا مل پائے اور ہم محروم رہ جائیں ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم جناب میں حاضر ہو گیا ہوں بس تھوڑا مصروف رہا اس لیے وقت نہیں سے سکھا میں حاضر ہوں ہر طرح جو حکم
 
Top