مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ چھٹی سالگرہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے وہ دن کیا ہوئے؟ جب نیلم اور نیرنگ خیال کی نوک جھونک سے محفل کھلکھلاتی تھی
اب حکایتی بڈھی ہو گئی ہے۔۔۔ :p اس کے جواب سے ہی اندازہ لگا لیں۔۔۔

بس یہ ہی زندگی ہے وقت بدلتا رہتا ہے اور یادیں رہ جاتی ہیں :)
 
Top