درد دل رکھنے والے ہم وطنوں کے پڑھنے کےلئے ایک چشم کشا کالم

نایاب

لائبریرین
کچھ جھوٹ نہیں اس میں بلاشک ۔۔۔۔
کمیشن کا زہر تو ہمارے معاشرے کے کھوکھلا کر گیا ۔ اور ہمیں خبر بھی نہ ہوئی ۔
قوم تو امانتدار دیانتدار اور محنتی ہے مگر رہنمائے قوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جنہوں ویکھو اوہی لالو لال ۔۔۔ مالا مال ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

loneliness4ever

محفلین
السلام علیکم۔
معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے کالم اپ لوڈ کرنا نہیں آتا ، اس لئے اس کا ربط پیش خدمت ہے:

http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/24-08-2014/details.aspx?id=p13_05.jpg

پڑھئے اور سوچئے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔


یہ لیں جناب آپ کی شراکت یہاں بھی آ گئی

p13_051_zps45dea091.jpg
 

زیک

مسافر
مگر جی ای کا سی ای او سٹیورڈ لیوس نامی کبھی نہیں رہا۔ جب اتنی بنیادی بات غلط ہے تو مجھے باقی کا کالم سچ تسلیم کرنے میں تامل ہے۔

دوسری بات یہ کہ اگر کسی کا نام سٹیورڈ لیوس ہے تو اسے مسٹر سٹیورڈ صرف قریبی بچے ہی کہیں گے۔ فارمل انداز میں اسے مسٹر لیوس کہا جائے گا۔
 

جاسمن

لائبریرین
مگر جی ای کا سی ای او سٹیورڈ لیوس نامی کبھی نہیں رہا۔ جب اتنی بنیادی بات غلط ہے تو مجھے باقی کا کالم سچ تسلیم کرنے میں تامل ہے۔

دوسری بات یہ کہ اگر کسی کا نام سٹیورڈ لیوس ہے تو اسے مسٹر سٹیورڈ صرف قریبی بچے ہی کہیں گے۔ فارمل انداز میں اسے مسٹر لیوس کہا جائے گا۔
زکریا بھائی! آپ ماشاءاللہ بہت بڑے محقق ہیں۔ چند اِختلافات کے ساتھ ساتھ مجھے رشک آتا ہے آپ کی معلومات اور ریشنل ( اسے اردو میں کیا کہتے ہیں؟)سوچ پہ۔ آپ جیسی تھوڑی سی صلاحیتیں کاش مجھے بھی مِل جائیں۔
بہر حال اِس کالم کو سچ نہ بھی مانا جائے تو بھی اِس میں جو" بُنیادی سچ" ہے،وہ تو ہم سب مانتے ہیں۔ اللہ ہمارے وطن کو ترقی و بلندی پہ لے جائے۔ آمین!
 

x boy

محفلین
یہ راک فیلر شاید راک چائلڈ ہے
اس میں کوئی شک نہیں کے دنیا میں بجلی اور بجلی کی مصنوعات کی کثیر فراہمی جنرل الیکٹرک نے ہی انجام دی ہے
جاپان کو روشنی فراہم کرنے والی کمپنی بھی جنرل الیکٹرک ہی ہے
فری میسن کے ٹاپ ممبر میں راک فیلر سرفہرست ہے
کئیں موقعوں پر امریکہ کی امداد اسی گروپ نے کی ہے
جنرل الیکٹرک کمپنی زمین کو روشن کرنے والی کمپنی ہے
امریکی سیاست میں ان کا ہاتھ بہت لمبا ہے
 
Top