آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

x boy

محفلین
آخری دفعہ میں نے اپنے ہاتھ سے تھائی پراؤن پکایا تھا ترکیب نہیں لکھوں گا یار یہ کیا بات ہوگئی جوکھایا جائے اور پکایا جائے اسکی ترکیب ضرور لکھنی پڑے۔
 

عندلیب

محفلین
ڈریگن اینڈ فینکس کھا رہا ہوں
کیا یہ ؟
P1050091.JPG
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گرین ویجیٹبل وتھ گرین کری۔
ڈرائی بیف لائک ورمی سلی فرائڈ وتھ ہاٹ چلی۔
لینٹل سوپ۔
رائس ، ہیبسکس کولڈ ٹی،
ڈرائی فروٹس، ابریکوٹ، فیگ، ڈیٹس۔
اینف
الحمدللہ
 
Top