لائبریری : گوشۂ صحبت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فصیح بھائی یہاں اس ربط پر ایک عنوان کی ٹائپنگ جاری ہے، آپ اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انتخاب-محمد-علی-ردولوی.74580/

اس ربط پر موجود دھاگے کی پہلی پوسٹ میں اسکین صفحات کا ربط موجود ہے، چیک کیجیے کیا آپ کے پاس یہ اسکین صفحات کھل رہے ہیں؟
 
سید فصیح احمد

شگفتہ آپی ، پیج تو کھل گیا مگر کوائف مانگے جا رہے ہیں !!
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
فصیح بھائی یہاں اس ربط پر ایک عنوان کی ٹائپنگ جاری ہے، آپ اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انتخاب-محمد-علی-ردولوی.74580/

اس ربط پر موجود دھاگے کی پہلی پوسٹ میں اسکین صفحات کا ربط موجود ہے، چیک کیجیے کیا آپ کے پاس یہ اسکین صفحات کھل رہے ہیں؟
آپی کوائف تو میں نے نیا اکاؤنٹ بنا کر رسید کر ہی دیئے تھے مگر پھِر پیغام مِلا کہ :
The folder '/Public/Kashkool M. Ali Roudlvi' does not exist.
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین

فرخ منظور

لائبریرین

کام مانگنے کی بجائے خود ہی اپنی دلچسپی کے مطابق کوئی کتاب منتخب کریں جو آپ کے پاس موجود ہے۔ اس سے کام تیز رفتاری سے اور زیادہ بہتر ہو گا۔ اگر یہ آپ کو پسند نہیں تو پھر بتائیے گا میں آپ کو کچھ کام دے دوں گا۔
 
جاسمن

‎جمله حقوق محفوظ هونے کی صورت میں کیا کریں؟ نیز یه کیسے پته چلے که اس کتاب په کام هو چکا هے یا نہیں؟
 
Top