کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

عزیزامین

محفلین
کیا مطلب نایاب جی ۔ اس کامطلب یہ سمجھوں ۔ انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر (اس دھا گے میں )میں جی کا لگانا کیا
 

نایاب

لائبریرین
کیا مطلب نایاب جی ۔ اس کامطلب یہ سمجھوں ۔ انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر (اس دھا گے میں )میں جی کا لگانا کیا
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی
یہ شہر (دھاگہ ) تمہارا اپنا ہے، اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی

تلاش ابھی جاری ہے اور نا امید ہو " جھٹلانا ہے سچائی " کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
اب شور سلاسل میں سرور ازلی ہے
پھر پیش نظر سنت سجاد ولی ہے

کب اشک بہانے سے کٹی ہے شب ہجراں
کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے

ہم راہروئے دشت وفا روز ازل سے
اور قافلہ سالار حسین ع ابن علی ہے
 
اب شور سلاسل میں سرور ازلی ہے
پھر پیش نظر سنت سجاد ولی ہے

غارت گر یہ اہل ستم بھی کوئی دیکھے
گلشن میں کوئی پھول نہ غنچہ نہ کلی ہے

کب اشک بہانے سے کٹی ہے شب ہجراں
کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے

ہم راہروئے دشت وفا روز ازل سے
اور قافلہ سالار حسین ابن علی ہے
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب شور سلاسل میں سرور ازلی ہے
پھر پیش نظر سنت سجاد ولی ہے

غارت گر یہ اہل ستم بھی کوئی دیکھے
گلشن میں کوئی پھول نہ غنچہ نہ کلی ہے

کب اشک بہانے سے کٹی ہے شب ہجراں
کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے

ہم راہروئے دشت وفا روز ازل سے
اور قافلہ سالار حسین ابن علی ہے
نوابزادہ نصراللہ خان
 
Top