سروے: 61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ان کے معاشی حالات انکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں۔

کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ آپ کے حالات ، آپکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں؟

  • ہاں ۔ بہت بہتر ہیں۔ (پچھلی نسل سے )

    Votes: 10 55.6%
  • ہاں - کسی حد تک بہتر ہیں۔ (پچھلی نسل سے )

    Votes: 4 22.2%
  • نہیں۔ پہلے جیسے ہی ہیں۔ (پچھلی نسل سے )

    Votes: 0 0.0%
  • نہیں - پہلے سے بھی خراب ہوگئے - (پچھلی نسل سے )

    Votes: 4 22.2%

  • Total voters
    18
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

قیصرانی

لائبریرین
کاش ایسا کہنے والی واقعی جمہوریت پسند ہوتی۔ پاکستانی جمہوریت کی گارنٹی امریکہ سے مانگ رہی ہے شیم
ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر یہ بیان دیا تھا تاکہ زرداری اور شریف اینڈ کمپنی والوں کی اصل شکل دکھائی جا سکے :)
 
ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر یہ بیان دیا تھا تاکہ زرداری اور شریف اینڈ کمپنی والوں کی اصل شکل دکھائی جا سکے :)
میری رائے میں خاتون زرداری کے دورہ امریکہ کا جواز پیش کر رہی تھی۔ وہ تو خود سندھ کی سپیکر رہ چکی ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میری رائے میں خاتون زرداری کے دورہ امریکہ کا جواز پیش کر رہی تھی۔ وہ تو خود سندھ کی سپیکر رہ چکی ہیں۔
آپ کا نکتہ بجا ہے۔ لیکن سیاست میں عام طور پر شرم کم ہی ہوتی ہے۔ اس لئے دوسروں کی ٹانگ کھینچنے کے لئے ایسا کہا جا سکتا ہے کیونکہ میڈیا کا فوکس حکومت پر ہوتا ہے، اپوزیشن کے سو گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں :)
 
Top