InPage Timeline 1992-2014

sammy

محفلین
ایڈمن صاحب سے درخواست ہے کہ اس ایمیج کو بطور img کے میرے پہلے پوسٹ میں داخل کردیں تاکہ پوسٹ میں ہی دیکھی جاسکے۔ ڈراپ باکس پراپلوڈ کیا ہے لیکن img کا لنک نہیں مل رہا اس لئے direct ڈائنلوڈ لنک شئرکررہاہوں۔
 
sammy

محفلین
فوٹوبکٹ ٹرائی کیا تھا لیکن کوالٹی لاس ہوجانے کی وجہ سے ڈراپباکس استعمال کرنا پڑا۔ کیا کوئی مجھے بتاسکتاہے کہ ڈراپباکس سے کیسے شیر والا لنک حاصل کرتے ہیں؟ :)
 
arifkarim

معطل
فلکرپربھی وہی مسئلہ آرہاہے۔ تصویرچھوٹی ہوجارہی ہے کوالٹی لاس کے ساتھ :( ڈراپباکس سے لنک حاصل ہوگیا ہے۔ :)
w0vdRLcxj242B06c0ak9BoxWfE44sZgGbaugQaPBQzml7r1FTyzGUYXLb4869CO3

InPage%20Timeline%201992-2014.jpg
 
محمد اسلم

محفلین
مجھے پرمزاح کی ریٹینگ آپ کی پوسٹ کو نہیں دینا تھا،،،، اصل میں یہ سوچ کر مسکرایا کہ ایک کام کوئی بھی کر سکتا تھا،،، مگر سب طریقہ بتا رہے تھے ،،، اور ہم تصویر دیکھ نہیں پا رہے تھے،،، اور آپ نے کر دیا۔
 
ویسے اس "خبر" کا ماخذ یہ ہے: https://www.inpage.com/timeline.html
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے پرمزاح کی ریٹینگ آپ کی پوسٹ کو نہیں دینا تھا،،،، اصل میں یہ سوچ کر مسکرایا کہ ایک کام کوئی بھی کر سکتا تھا،،، مگر سب طریقہ بتا رہے تھے ،،، اور ہم تصویر دیکھ نہیں پا رہے تھے،،، اور آپ نے کر دیا۔
میں نے پہلے ہاٹ لنک چیک کیا تو کام نہیں کر رہا تھا۔ پھر آفس ہونے کی وجہ سے میں نے محض مشورے دیئے، ورنہ عموماً میں خود ہی پیش کر دیا کرتا ہوں :)
 
aladdin

محفلین
اچھا کیا sammy صاحب نے یہ ایمیج پوسٹ کردیا۔ ویسے میں انپیج کی ویب سائٹ پر اکثرجاتارہتاہوں لیکن یہ شاید نہیں دیکھ پایا۔ تو 1992 سے 2014 تک کا سفرتو دکھ رہاہے۔ اب امید کرتا ہوں 2015 میں فلم کا "The End" ہوجائےگا۔ :D مزید کریکڈ ورزن ریلیز کرنے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ :D
 
arifkarim

معطل
مدیر کی آخری تدوین:
Top