یا حلالی یا مالی - فلسطینی گلوکار محمد عساف

حسان خان

لائبریرین
بدقسمتی سے میں عربی زبان کی بنیادی چیزوں سے بھی ناواقف ہوں اس لیے میں اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا کہ گانے کے بول کیا کہہ رہے ہیں البتہ چونکہ یہ گانا فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے بنے ایک فیس بُک صفحے پر دیا گیا تھا اور چونکہ اس کی ویڈیو میں بار بار فلسطین کے پرچم دیکھے جا سکتے ہیں، اس لیے یہ تو ظاہر ہے کہ یہ گانا فلسطینی لوگوں کی انسانیت، ان کی حیات پروری، ان کی مسکراہٹوں اور مسلسل ظلم و جبر کے باوجود ان کے جذبۂ حیات و مقاومت کو سلام پیش کرنے کے لیے گایا گیا تھا۔

یا حلالی یا مالی
http://playit.pk/watch?v=jCOfMdXNSzs

palestinian_flag_wallpaper_by_magnaen-d4hmsbp.jpg
 
Top