XenForo 1.3.3 کے لیے ہلپ درکار ہے

مبشر شاہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حال ہی میں ہم نے زین فورو کا نیو روجن خریدا ہے ، اور ہم ختم نبوت کے حوالے سے فورم پر کام کرنا چاہتے ہیں ۔ فی الوقت ہمیں کچھ مشکلات کا سامنا ہے ابتدائی طور پر مجھے زین فورو کے نیو ورجن کا اردو ترجمہ درکار ہے اور پھر اس ترجمہ کو زین فورو پر چسپاں کرنے کا طریقہ درکار ہے ، اردو محفل کے منتظمین بالخصوص نبیل صاحب اگر مہر بانی فرما دیں تو نوازش ہو گی شکریہ
میرے فورم کا لنک حاضر ہے
http://khatmenbuwat.org/
 

زیک

مسافر
کیا زین فورو کی آفیشل سائٹ پر اردو پیک کبھی اپڈیٹ نہیں کیا گیا؟
 
کیا زین فورو کی آفیشل سائٹ پر اردو پیک کبھی اپڈیٹ نہیں کیا گیا؟
زیادہ عرصہ سے اس کو اپڈیٹ نہیں کیا گیا۔ ارادہ تھا کہ یہاں اپگریڈ کے بعد تراجم پر نظر ثانی کر کے وہاں اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔ در اصل ہم مکمل ترجمہ کرنے کے بجائے ترجیحی طور پر سامنے نظر آنے والے فقروں کا ترجمہ کرتے ہیں تاکہ سیاق و سباق برقرار رہے اور ترجمے کا کام بھی بہت زیادہ نہ ہو۔ :) :) :)
 
Top