سر جی کی خدمت میں حاضری

حضرت معاف کیجئے ،مجھے دوپہر سے چڑھا ہے۔

باقی بات یہ ہے جناب عالی کہ یہ میری مرضی ہے ،جتنی تصویر دکھانا چاہوں ۔اور یہ ایک آزاد فورم ہے،لھذا مرضی پھر میری
نتائج مجھے بھگتنے پڑتے ہیں ۔آپکو نہیں۔
لیکن اگر پھر بھی شوق ہے میری شکل دیکھنے کا تو ویڈیو کال کی سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

اب پتہ نہیں آپ کی کیا حکمت ہے ۔کہ تصویرکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا ۔بہتر یہ ہوتا کہ آپ صرف چاچو کی ہی تصویر لگاتے ۔
بھئی ہم بھی تو آپ کے رخ زیبا کا دیدار کرنا چاہتے ہیں ۔اور آپ نہیں چاہتے تو اس کو کروپ کرنا چاہئے تھا ۔
آپ تو اپنی مرضی کے مالک ہیں ہی بھلا میں نے کبھی منع کیا ہے کیا ۔یا کبھی اپنی مرضی تھوپنے کی کوشش کی ہے کیا ۔
میں تو سمجھا کہ کوئی کٹر مولوی نما انسان ہے اور تصویر کے جائز نہ ہونے والی بات کرتا ہوگا اس لئے غصہ آیا اور بہت زیادہ غصہ آیا ۔
لیکن آپ کے مراسلہ سے لگ رہا کہ آپ نے حکمتا ایسا کیا ہے ۔
اللہ آپ کی حفاظت کرے ۔
 
منصور مکرم

محفلین

کاش آپ پہلے میرے باقی مراسلے پڑھتے تو یہ تلخی پیدا نہ ہوتی۔
 
منصور مکرم

محفلین
اب بعد میں پڑھوں گا ضرور ۔
اب تو فائدہ ختم
بہرحال میری لڑیاں جس نے دیکھنی ہے تو دیکھے،جن کو اعتراض یا تکلیف یا کوئی اور مسئلہ ہے تو بے شک مجھے نظر انداز کریں۔
قسم سے مجھے کوئی شکوہ نہیں ہوگا۔

کیونکہ میرے لئے ایک واضح لکیر کھینچ دی جائے گی،تو آسانی ہوگی میرے لئے۔
 
کیوں آپ دھاگہ حذف کرنے جا رہے ہیں کیا :)
 
منصور مکرم بھائی بہت شکریہ قبول فرمائیے کہ آپ نے ہماری پسندیدہ شخصیت سے ہماری ملاقات کروائی۔ اور وہ بھی اتنے دلچسپ انداز میں کہ مزہ آگیا۔خوش رہیے
ہم اور آپکی پسندیدہ شخصیت :idontknow:
ترے وعدے پہ جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
 
عثمان

محفلین
بہرحال میں نے سنجیدگی سے سوال پوچھا تھا۔ شائد آپ کو طنز لگا۔
مختصر عرصہ میں خیالات میں تبدیلی عموماً کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
بہرحال میں نے سنجیدگی سے سوال پوچھا تھا۔ شائد آپ کو طنز لگا۔
مختصر عرصہ میں خیالات میں تبدیلی عموماً کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
نہیں ،میں نے اسکو طنز نہیں سمجھا۔
لیکن مجھے بات کو بڑھانے میں دلچسپی نہیں تھی،کہ مبادا پھر کہیں متنازعہ ایشو سامنے نہ آئے۔آج کل میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسی بات سے گریز کروں کہ وہ بات آگے چل کر کسی بحث یا متنازعہ ایشو کا دروازہ کھول دے۔

کیونکہ ان چیزوں کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے۔
 
Top