تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

خوش آمدید جناب!
خوش قسمتی ان کی کہ جن کو نعت و نزول نعت سے عشق عطا کیا گیا۔ نعتیہ اشعار سے شغف و رجحان ہونا بھی پروردگار کی عطا ہے اور پھر فیصل آباد کی مٹی کا خمیر تو مجھے لگتا ہے کہ شاید گوندھا ہی ایسے گیا تھا۔ یہاں تو غلام محمد آباد میں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی صاحب ہیں، کافی بزرگ وہ تو ہر مہینے کو طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد کرواتے ہیں اور جناب کیا کیا گل افروز نکہت پرور نعتیں سننے کو ملتی ہیں۔
ویسے کوثر علیمی کا نام بھی شامل ہونا چاہئیے تھا صف میں جناب!
 
حسینی

محفلین
عمر حیدر صابری صاحب۔۔۔۔ محفل میں خوش آمدید۔۔۔
نعتوں سے آپ کا شغف قابل تعریف ہے۔۔۔ امید ہے محفل میں اچھا وقت گزرے گا۔
 
خوش آمدید جناب!
خوش قسمتی ان کی کہ جن کو نعت و نزول نعت سے عشق عطا کیا گیا۔ نعتیہ اشعار سے شغف و رجحان ہونا بھی پروردگار کی عطا ہے اور پھر فیصل آباد کی مٹی کا خمیر تو مجھے لگتا ہے کہ شاید گوندھا ہی ایسے گیا تھا۔ یہاں تو غلام محمد آباد میں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی صاحب ہیں، کافی بزرگ وہ تو ہر مہینے کو طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد کرواتے ہیں اور جناب کیا کیا گل افروز نکہت پرور نعتیں سننے کو ملتی ہیں۔
ویسے کوثر علیمی کا نام بھی شامل ہونا چاہئیے تھا صف میں جناب!
بہت شکریہ جناب ذرہ نوازی کا. کوثر نیازی صاحب کا نام سنا ہے علیمی صاحب سے شناسائی نہیں ہے
اور وہ طرحی مشاعرہ کس جگہ کرواتے ہیں غلام محمد آباد میں؟
 
Rehmat_Bangash

محفلین
وعلیکم اسلام، اردو محفل میں خوش آمدید،عمر بھائی، یقین ہے کہ اپنے ذوقِ مطالعہ سے ہمارے لیے بھی کچھ نہ کچھ شریکِ محفل کرتے رہیں گے۔
 
KwULv.png
 
Top