مبارکباد آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟۔۔۔آؤ سناؤں ایک انوکھی بات ۔

بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔
13456720771.jpg
 
حد ہو گئی :(
یہ دھاگہ میری نظروں سے کیوں نہیں گزرا
بہت لاپرواہی ہو گئی
خیر دیر آید درست آید
آپ دونوں ماں بیٹی کو سالگرہ مبارک
اللہ آپ دونوں کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین
 

ساقی۔

محفلین
سالگرہ مبارک ہو آنٹی کو بھی اور اللہ کی طرف سے ملنے والے تحفے کو بھی
graphics-gifts-626357.gif
:)









باجی ماہی ٹیگ شیگ ہی کر دیا کرو ۔
 

ام اریبہ

محفلین

ام اریبہ

محفلین
سالگرہ مبارک ہو آنٹی کو بھی اور اللہ کی طرف سے ملنے والے تحفے کو بھی
graphics-gifts-626357.gif
:)









باجی ماہی ٹیگ شیگ ہی کر دیا کرو ۔
یہ تحفہ مجھے ہی بھیجا ہے ناں؟۔۔۔میں تو پہلے ہی کہتی ہوں کہ میری ابھی عمر ہی کیا ہے کھیل لینے دو مجھے چار دن ان کھیل کھلونوں سے
 

ساقی۔

محفلین
Top