سویئڈزر لینڈ

شمشاد

لائبریرین
یہ رہا سویٹزر لینڈ کا نقشہ

map_of_switzerland.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
2012 کے مطابق سویٹزر لینڈ کی آبادی 80 لاکھ 14 ہزار تھی۔
رقبے کے لحاظ سے 188 افراد فی کلو میڑ آباد ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سویٹزر لینڈ کی کرنسی سوئس فرانک کہلاتی ہے۔
ایک سوئس فرانک پاکستان کے تقریباً 110 روپے کے برابر ہے۔
ایک سوئس فرانگ 1.25کینیڈین ڈالر کے برابر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سویٹزرلینڈ میں زیادہ تر انگریزی زبان بولی جاتی ہے۔

اس کے علاوہ German، French, Italian اور Romanshوہاں کی دفتری زبانیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سویٹزر لینڈ کا سرکاری مذہب کوئی نہیں ہے۔
لیکن زیادہ تر لوگ تقریباً 71 فیصد عیسائی ہیں۔
 

arifkarim

معطل
سوئٹزرلینڈ دنیا کی واحد بلا واسطہ جمہوریت ہے جہاں شہری اپنی قومی تقدیر کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں۔ سوئس قانون کے مطابق اگر کوئی بھی مسودہ قانون 1 لاکھ دستخط حاصل کر لے تو اسپر تمام سوئس شہری ریفرنڈم کروا کر سوئس قانون اساسی کا حصہ بنا سکتے ہیں! ایسی بہترین جمہوریت دنیا کے اور کسی ملک کو میسر نہیں ہے۔ اسی ریفرنڈم میں مساجد کے مینار بین کرنے کا مسودہ بھی شامل ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Minaret_controversy_in_Switzerland

دوسرا سوئس کرنسی فرانک ایک لمبا عرصہ تک سونے کے مترادف سمجھی جاتی تھی۔ یہ وہ ملک ہے جو 2002 میں جاکر اقوام متحدہ کا حصہ بنا۔ اور آج تک یورپی یونین کے فساد سے آزاد خوشی خرم زندگی گزار رہا ہے۔ ابھی حالیہ ریفرنڈم میں سوئس عوام نے یورپ سے سوئٹزرلینڈ تک بے لگام نقل مکانی کرنے والوں پر پابندی لگا دی ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Federal_popular_initiative_"Against_mass_immigration"

نیز اس ملک میں کوئی قومی زبان اور کوئی سرکاری مذہب نہیں ہے کیونکہ سوئس لوگ ایک قوم نہیں بلکہ مختلف یورپی قوموں کا مجموعہ جو ملک کے مختلف علاقوں میں آباد ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Languages_of_Switzerland
 

arifkarim

معطل
شاید اس لئے کہ انہیں ہمارے ہاں موجود "خودکش" حملہ آور جیسی "نعمت" میسر نہیں :)

ارے واہ! آپ تو اپنی عمر سے کہیں زیادہ "ذہین" نکلے۔ ابھی ابھی طالبان، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ وغیرہ کا پتا سوئٹزرلینڈ کی ایمبیسی کو بھجوا دیں اور انکو بتائیں کہ آپکو اب جدید طریقے سے کسی کی جان لینے کی ضرورت نہیں۔ آپکے ہاں جس کسی عمر رسیدہ شخص نے جنت کی موت مرنا ہو وہ جہاد کرکے یعنی اپنے سینے کیساتھ کفارانہ بم باندھ کر مرے۔ یوں 72 حوروں کیساتھ جنت کا فری ٹکٹ بھی مل جائے گا اور باقی رہ جانے والوں کیلئے جذبہ ایمانی کا کام بھی دے گا! :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے واہ! آپ تو اپنی عمر سے کہیں زیادہ "ذہین" نکلے۔ ابھی ابھی طالبان، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ وغیرہ کا پتا سوئٹزرلینڈ کی ایمبیسی کو بھجوا دیں اور انکو بتائیں کہ آپکو اب جدید طریقے سے کسی کی جان لینے کی ضرورت نہیں۔ آپکے ہاں جس کسی عمر رسیدہ شخص نے جنت کی موت مرنا ہو وہ جہاد کرکے یعنی اپنے سینے کیساتھ کفارانہ بم باندھ کر مرے۔ یوں 72 حوروں کیساتھ جنت کا فری ٹکٹ بھی مل جائے گا اور باقی رہ جانے والوں کیلئے جذبہ ایمانی کا کام بھی دے گا! :)
مزاح کے حوالے سے متفق ہوں لیکن بہتر ہے کہ اس طرح کا استعارہ نہ لیا جائے، کیونکہ یہ بات مسلمہ اسلامی اصولوں کے خلاف ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
برادران اس دھاگے کو عزیز امین نے شروع کیا تھا۔ اسے طالبان سے پاک ہی رہنے دیں اور سویٹزر لینڈ پر ہی معلومات دیں۔
 

ماسٹر

محفلین
سویٹزرلینڈ میں زیادہ تر انگریزی زبان بولی جاتی ہے۔

اس کے علاوہ German، French, Italian اور Romanshوہاں کی دفتری زبانیں ہیں۔[/quoteا
ملک کے شمال میں جہاں Bern , Basel , Zurich کے شہر ہیں جرمن بولی جاتی ہے ، جو اکثریت کی زبان ہے ، جنوب میں اٹیلین جہاں لوگانو کا شہر ہے ،اور جنوب مغرب میں جہاں جنیوا کا شہر ہے فرانسیسی بولی جاتی ہے -اس کے علاوہ ملک کے وسط میں ایک مقامی زبان بولی جاتی ہے -
اور میں نے انگریزی کا استعمال بہت کم دیکھا ہے ۔
 
Top