جناب الف عین صاحب، آپ نے زندگی آسان کردی. ہماری ایپ پر دراصل ای-پب فارمیٹ ہی استعمال ہوتا ہے کیونکہ وہ تیز رفتار اور سسٹم کا بڑا ہمدرد ہے. مجھے خاص طور پر کتابوں کو اسی فارمیٹ پر لانا پڑتا ہے تاکہ پڑھنے کا مزا قائم رہے.
کتابوں سے کچھ بھی ہزف نہی کیا جائے گا اور جو تھوڑی بہت تبدیلی کی ضرورت پڑی...
تو پھر میں وضاحت کر دوں تاکہ غلط بیانی نہ ہو جائے. ایسے اشتہارات جیسے گوگل ایڈس ہیں، وہ ایپ میں کبھی استعمال نہی ہونگے.
ساتھ میں ایپ کا لنک بھی یہاں درج کر رہا ہوں تاکہ تسلی کرلی جائے. ایپ کا مقصد ڈیجیٹل کتب کی مقبولیت، خرید و فروخت (مستند پبلشرز اور عوام کے درمیان) اور پبلک ڈومین کی کتب تک...
اسکا مجھے بلکل اندازہ ہے. ایپ پر دو طرح کی کتابیں ہیں. ایک وہ جنکی ادارہ قیمت مقرر کرے (خواہ صفر ہی کیوں نہ ھو) اور دوسری جو پبلک ڈومین کے قواعد کے ما تحت ھو (جنکی رسائی مفت ہوگی).
اگر پہلے سے ورڈ پر ای-بک بنی ہوئی ہے تو کام آسان ہوجائے گا. اگر نہی تو کوئی متن دیا جائے جسکو ہر کتاب کے شروع میں...
بہت بہت شکریہ ابن سعید صاحب. عرض یہ ہے کہ کتابوں کی ڈیجیٹل اشاعت پر کام کر رہا ہوں اور اسی سلسلے میں مقامی اردو اور انگریزی کتابوں کو، جو خاص طور پر پاکستانی مصنفین کی لکھی ہوئی ہیں، انکو اپنی موبائل ایپ کے ذریعے لوگوں تک رسائی دے رہا ہوں. جو کتابیں لیبریری میں ہیں، انکی ای-بک بنا کر ایپ پر لانا...