Recent content by akhtar ali durrani

  1. A

    بمپنک؟ اس کو اردو میں کیا کہلاتا ہے؟

    عزیز صاحب، آپ کی بات درست ہے لیکن ہر کسی کو زبان کی رسم پر چلنا پڑتا ہے۔
  2. A

    بمپنک؟ اس کو اردو میں کیا کہلاتا ہے؟

    صاحبان، میں 'بمپ' کا اردو میں برابر لفظ جانا چہاہتا تھا جو اس موقعے پر استعمال ہوتا ہے۔ آپ دونوں نے بتا دیا کہ بازگشت وہی لفظ ہے تو بازگشت مجھے منظور ہے۔ شکریہ۔
  3. A

    بمپنک؟ اس کو اردو میں کیا کہلاتا ہے؟

    آداب عرض، ناظرین، میں نے اس مراسلے کو دیکھا: Friends, In English, when someone posts a message online but he or she gets no response then he or she simply makes a second post, replying to the first, containing one word: 'bump'. This second post has the effect of lifting the thread to...
  4. A

    تُو نے آدم کو دھوکا دیا

    آداب عرض- صاحبان و صاحبات، میں دو بارا آپ کی مدد کی گذارش کرتا ہوں۔ بہت بہت شکریہ۔
  5. A

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    جو اپنے آپ کو سمجھتا نہیں وہ کسی اور کو کیسے سمجھے گا؟
  6. A

    رك: ایک مخفف

    محمد وارث صاحب، آپ نے سوئی کے ناکے سے اونٹ گزارا! ایک اور صوال: کنید کا تلفظ اور معنی کیا ہوگے؟
  7. A

    رك: ایک مخفف

    جنابِ من، اس کے لیے بہت شکریہ۔
  8. A

    رك: ایک مخفف

    صاحبان و صاحبات، آداب عرض۔ رک ایک مخفف ہے جو عام طور پر اردو لغط میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے معنے ہیں : رجوع کیجیے ۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہو کہ کیا یہ مخفف اردو لغط سے علاوہ بھی عام طور پر استعمال ہوتا ہے یا نہ۔ آپکا مخلص، اختر علی
  9. A

    تعارف صاحبان و صاحبات

    قبلہ، بہت بہت شکریہ اِس درستی کے لیے۔
  10. A

    تعارف صاحبان و صاحبات

    حضور، جب میں پڑھاتا تھا میں یارک سے منسلک تھا لیکن یہ دن میں ریٹائرڈ ہوں اور کتاب لکھ رہا ہوں۔
  11. A

    تعارف صاحبان و صاحبات

    جنابِ من، میں لندد شہر سے تعلق رکھتا ہوں اور ۲۰۱۱ سے میں نے کم از کم ہر روز ادھا گھنٹا اردو کا مطالعہ کیا ہے۔
  12. A

    تعارف صاحبان و صاحبات

    برٹش ہسٹری لیکن خصوصاً انگریزی خانہ جنگی ۱۶۴۲ تا ۱۶۴۹، وغیرہ ۔
Top