السلام عليكم
صباح الخير ❣️
تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو ۔ یقین رکھو کہ میرا ربّ بڑا مہربان،بہت محبت کرنے والا ہے۔ ❣️
(سورہ ھود : آیت 90)
زمانہ نے زمانہ میں سخی ایسا کہیں دیکھا
لبوں پر جس کے سائل نے نہیں آتے نہیں دیکھا
مصیبت میں جو کام آئے گنہگاروں کو بخشائے
وہ اک فخرِ رُسُل محبوبِ رب العالمیں دیکھا
بنایا جس نے بگڑوں کو سنبھالا جس نے گرتوں کو
وہ ہی حَلّال مشکل رحمتُ لِّلعالمیں دیکھا
وہ ہادی جس نےدنیا کو خدا والا بنا ڈالا...