Recent content by وصی اللہ

  1. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس تو چل رہا ہے۔۔۔ ابھی کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کیا ہے۔۔
  2. وصی اللہ

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    شاید یہ پہلا کتاب میلہ تھا جس میں سنگ میل اپنی تمام کتب پر پچاس فی صد ڈسکاونٹ اور آکسفرڈ نے تو بعض کتابوں پر اسی (۸۰) فی صد تک ڈسکاؤنٹ دے رہا تھا۔۔
  3. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں نے اسی دھاگے سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔۔ اس دھاگے میں سب سے آخری لنک ہو اُسے آزما کر دیکھ لیں۔
  4. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس تو اے ون کام کر رہا ہے میں نے ابھی ابھی ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے
  5. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    شاید اسی کو نیکی برباد گناہ لازم کہا جاتا ہے۔۔۔۔
  6. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    آپ کو محفل سے مایوسی ہوئی۔۔۔ اگر تو کسی کے بھی ذہن میں ایسا ہے کہ یہاں سب لوگ ویلے ہیں اور کسی کے حکم کے ارشاد فرمائے جانے کے متنظر ہیں تو اس میں غلطی کس کی ہوئی۔۔ مجھ پر کسی طرح سے بھی یہ لازم یا فرض نہیں تھا کہ آپ جناب کے لیے کتابیں لاؤں۔۔۔ لیکن میں نے جس قدر ممکن تھا آپ کے ارشاد پر عمل...
  7. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    لنک وغیرہ ڈیلیٹ کرنا یا کروانا میرے اختیار میں نہیں۔۔ آپ محفل چھوڑ رہے ہیں۔۔۔ آپ کی مرضی۔۔۔ لیکن میری بات/ مشورے پر اس قدر خفگی سمجھ سےبالا ہے۔۔۔
  8. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    یہ سب سے مناسب مشورہ ہے۔۔۔
  9. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    جی میں آج لاہور گیا تھا۔۔۔ لیکن چغتائی نہ جا سکا۔۔۔
  10. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    جی میں نے مناسب سمجحا۔۔
  11. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    ویسے ایک بات بتائیے ۔۔۔ کیا آپ پبلشر ہیں
  12. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    مستقبل قریب میں تو کوئی پروگرام نہیں۔۔۔ آپ بتا دیجیے جب بھی ادھر کا چکر لگا تو کوشش کروں گا یا کوئی اور وسیلہ یا ذریعہ بنا تو۔۔ ان شاء اللہ
  13. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    السلام علیکم میں نے فائلوں کا حجم کم کر کے اپ لوڈ کر دی ہیں۔ براہِ کرم اُتار لیں۔۔ شکریہ https://drive.google.com/drive/folders/1XpiF3EmYebrJNq5MrFiEen6GKgUgWh6V?usp=sharing
  14. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    السلام علیکم قبلہ۔۔۔ آپ کی کتابیں حاصل کر لی ہیں۔۔۔ لیکن میری گوگل ڈرائیو پر جگہ کم است۔۔۔
  15. وصی اللہ

    مدد کی درخواست

    اگر موسم زیادہ خراب نہ ہوا یعنی اگر بارش نہ ہوئی تو کل ان شاء اللہ لاہور جانے کی صورت نکل سکتی ہے۔۔۔ اور اگر لاہور نہر کی طرف کے پانی پانی نہ ہوا تو ان شاء اللہ کل آپ کی کتابیں آ جائیں گی۔۔۔
Top