Recent content by مزمل شیخ بسمل

  1. مزمل شیخ بسمل

    میری طرف سے بہت زیادہ طویل، مشکل اور کڑاکے دار الفاظ کے ساتھ آپ کو انگریزی میں عید مبارک۔

    میری طرف سے بہت زیادہ طویل، مشکل اور کڑاکے دار الفاظ کے ساتھ آپ کو انگریزی میں عید مبارک۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    حکمت، آیورویدا، ہومیوپیتھی بمقابلہ میڈیکل سائنس آج کل سوشل میڈیا پر یہ بحث بہت چھیڑی جارہی ہے کہ کورونا کا علاج یا وباؤں کا علاج ڈاکٹروں کے پاس نہیں ہے، حکیم اپنے نسخے بتا رہےہیں۔ اس ضمن میں کچھ تاریخی پسِ منظر اور موازنہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ کچھ باتیں رہ گئی ہیں سو اگلی قسط میں لنک ملاحظہ ہو
  3. مزمل شیخ بسمل

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

    پولیو ویکسین کو برصغیر کے مسلمانوں میں حلال ہونے میں کئی عشرے لگ گئے۔۔ اب بھی کئی کوتاہ اندیش اسے حرام یا مردوں کے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔۔ کورونا وائرس کی ویکسین ابھی لانچ نہیں ہوئی۔ لیکن ہمارے ہاں اسکے خلاف بھی بدگمانی اور نفرت شروع کردی گئی ہے۔۔ ہمارے سازشی ذہنوں نے پہلے سے ہی مفروضے گھڑنا...
  4. مزمل شیخ بسمل

    گوڈیل کا "ادھورے پن " کا تھیورم

    کسی بھی منطقی نظام یعنی لاجیکل سسٹم کا ربط (Consistency) اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ وہ سسٹم نا مکمل رہے۔ یہ بدیہی مشاہدات کی بات ہے اور ہر منطقی نظام اس کا تقاضہ اپنے اندر سے کرتا ہے۔ کیونکہ مطلق ربط تب تک پیدا نہیں ہوسکتا جب تک اس کی نفی کہیں کسی دوسرے منطقی نظام کے تحت نہ پائی جارہی ہو۔...
  5. مزمل شیخ بسمل

    محمد خلیل الرحمٰن بہت شکریہ خلیل صاحب۔ بہت اچھا لگا اتنے عرصے بعد آپ سب کو دیکھ کر۔

    محمد خلیل الرحمٰن بہت شکریہ خلیل صاحب۔ بہت اچھا لگا اتنے عرصے بعد آپ سب کو دیکھ کر۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    مریم افتخار بس اسے میری نا اہلی سمجھیں یا وقت کی قلت اور مصروفیات کی شدت۔ کوشش ہے ان شاء اللہ...

    مریم افتخار بس اسے میری نا اہلی سمجھیں یا وقت کی قلت اور مصروفیات کی شدت۔ کوشش ہے ان شاء اللہ چکر لگاتا رہوں گا۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ مصرعہ موزوں ہے ؟

    جی آج اچانک بہت عرصے بعد سوچا اکاؤنٹ کھول کر دیکھوں۔ غالباً چھ سات سال ہوگئے۔ محفل اب ایک ناسٹیلجیا کا روپ دھار چکی ہے میرے دماغ میں۔ اس لیے کچھ یادیں تازہ کرنے آگیا۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    السلام علیکم۔

    السلام علیکم۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    جی آپ درست فرما رہے ہیں۔ بہت پرانی بات ہو گئی اب یاد بھی نہیں کہ خبن تھا یا حذف۔ :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ مصرعہ موزوں ہے ؟

    محمد یعقوب آسی آپ درست فرما رہے ہیں۔ :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    یہاں رابطہ کر سکتے ہیں: https://www.facebook.com/AnOKHaa

    یہاں رابطہ کر سکتے ہیں: https://www.facebook.com/AnOKHaa
  12. مزمل شیخ بسمل

    یہاں رابطہ کر سکتے ہیں۔ https://www.facebook.com/AnOKHaa

    یہاں رابطہ کر سکتے ہیں۔ https://www.facebook.com/AnOKHaa
  13. مزمل شیخ بسمل

    آپ مجھے فیس بک پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ https://www.facebook.com/AnOKHaa

    آپ مجھے فیس بک پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ https://www.facebook.com/AnOKHaa
  14. مزمل شیخ بسمل

    ورڈ پریس میں اردو لینگویج نہیں ہے۔

    ورڈ پریس کا اردو ترجمہ اب افادۂ عام کے لیے جاری ہوگیا ہے۔ لیکن پریشانی یہ ہے کہ اردو سلیکٹ کرنے پر ایڈمن پینل جو اردو میں آتا ہے وہ پرانے یوزرز کے لیے کسی اذیت سے کم نہیں ہے۔ تاہم اب نئی تھیمز آرہی ہیں جن میں اردو کی سہولت اس طرح موجود ہے کہ تھیم میں فرنٹ اینڈ ٹرانسلیشن کی سہولت ہے۔ آپ درجن...
Top