Recent content by محمد خلیل الرحمٰن

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ دل دہلادینے والی خبر!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    اقبال مستری کے کلام میں جو درد ہے ، اس کی نظیر نہیں ملتی!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک اللھم لبیک

  4. محمد خلیل الرحمٰن

    یوم تشکر

    آہا ۔ جناب سوگ سے نکل آئے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    اف فوہ! ظہیر بھائی کا جواب مضمون پڑھ چکے اور اب اس مضمون پر نظر پڑی تو سیاق و سباق سمجھ میں آنے کی کوشش کررہاہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    ظہیر بھائی اردو غزل کے خوبصورت ترین شعراء میں ضرور شامل ہیں لیکن سونے پر سہاگہ ان کی رگ ظرافت ہے۔ شریر اتنے کہ خدا کی پناہ۔ محفلیں کو ان کی گزشتہ شرارتیں تو یاد ہی ہوں گی۔ حلوے کی ترکیب۔ ۔ ۔!!!! ہم جیسے متشاعروں کے لیے ایک بھیانک خواب! کیا بات ہے۔ خوبصورت!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا غالب کا کلام آڈیو میں درکار ہے

    مہدی بھائی ! بہت دنوں کے بعد رخ انور دکھایا ہے۔ اک بار پھر خوش آمدید!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    خوبصورت خوبصورت! یعنی اس مرتبہ اک عزم نو کے ساتھ واپسی ہوئی ہے! ۔مرحبا!
Top