عبدالمغیث

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم عبدالمغیث صاحب!
    اتفاق دیکھیے کہ میں نے آئر لینڈکے بارے میں کچھ نثری نظمیں لکھ رکھی ہیں اور کچھ مزید لکھ رہا ہوں۔ کیا آپ اپنے میگزین میں ان نثری نظموں کو کوئی جگہ عنایت کریں گے؟ اگر ہاں تو کس طرح آپ سے رابطہ کیا جائے ، کیسی بھیجی جائیں؟
    عبدالمغیث
    عبدالمغیث
    آئرلینڈ کے بارے میں؟ اگر آپ مجھے بھیج سکیں تو آپ کی عنایت ہو گی۔ اشاعت کے بارے میں تو انھیں دیکھنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان کی اشاعت میرے لیے باعثِ افتخار ہو گی۔ southdublinmaktab@gmail.com برائے مہربانی اس ای میل ایڈریس پر بھیج دیں۔ جزاک اللہ۔
    برادر عبدالمغیث
    السلام علیکم۔
    آپ نے اردو میگزین کیلئے سوفٹ کا پوچھا ہے۔ پاکستان (کراچی)میں میرا یہی کام ہے۔ اگر آپ کوئی میگزین تیار کرنا چاہتے ہیں تو مجھے اس کا مٹیریل ارسال کردیں۔ میں میگزین تیار کرکے ارسال کردوں گا۔ شکریہ
    شفیع
    عبدالمغیث
    عبدالمغیث
    شفیع بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ میں کس طرح آپ سے رابطہ کر سکتا ہوں؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top