Recent content by طمیم

  1. طمیم

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    میرے پاس تو بالکل درست کام کررہا ہے۔ ذیل میں دوسرا لنک دے رہا ہوں ، کوشش کرکے دیکھیں https://we.tl/t-IIIMZyXNAE
  2. طمیم

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    ماشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ زورکرننگ میں مزید اضافہ کرے۔ کیا نئے ورژن کی ریلیز کے لئے علیحدہ دھاگہ کھولا جائے گا جیسا کہ ماضی میں کیا جاتا رہا ہے؟ کیا یہ فونٹ مائیکروسافٹ ورڈ میں کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہے؟
  3. طمیم

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    ساری لغات کا پیکٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ڈائریکٹ لنک بشکریہ آواز دوست https://www.dropbox.com/s/62kofb6kidzkqej/GoldenDict.zip?dl=1
  4. طمیم

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  5. طمیم

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    شمشاد بھائی۔ خوش آمدید ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو پہلے سے زیادہ اچھا روزگار عطا کرے۔ آمین۔ دوبارہ واپسی کی خوشی ہوئی ۔
  6. طمیم

    ورڈ میں ٹیکسٹ کا غیر مناسب پھیلاؤ

    کیا آپ نے فونٹ کاکوئی دوسرا ورژن تو انسٹال نہیں کیا؟ یا مائیکروسافٹ ورڈ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ تو نہیں کیا؟ اس کے علاوہ اور کوئی وجہ سمجھ نہیں آرہی، محترمی جاسم صاحب کا انتظار ہی کرنا پڑے گا۔
  7. طمیم

    اردو عربی رسم الخط اور اعراب کنورٹر

    کیا اس کا کوئی آف لائن ورژن بھی موجود ہے ۔
  8. طمیم

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    کیا آپ درست فائل ڈاؤنلوڈ کی ہے۔ لنک پر جو فائلیں دستیاب ہیں ان کا اسکرین شاٹ ذیل میں پیش خدمت ہے۔ جس فائل پر سرخ دائرہ بنانے کی کوشش کی اسے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ یہ ذپ فائل ہے ، اس میں ایگزی فائل موجود ہے۔
  9. طمیم

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    یہ کمانڈ پرامپٹ نہیں بلکہ فرنٹ اینڈ کے ساتھ پروگرام ہے۔
  10. طمیم

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    ترکیب استعمال: اس لنک سے تازہ پروگرام ڈاونلوڈ کریں۔ یہ ذپ فائل ہے ۔ اسے اپنی ہارڈ ڈسک پر ایکسٹریکٹ کریں یعنی ان ذپ کریں جو ڈائریکٹری بنے گی اس میں ایک فائلBLDownloader.exe کے نام سے موجود ہے ۔ اسے چلائیں اب جو کھڑکی آپ کے سامنے ہے اس میں بڑے خانہ میں جہاں ایک لنک مثال کے طور پر درج ہے، اسے...
  11. طمیم

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    تمام اراکین کو اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ مبارک ہو امیج بہتر کوالٹی میں دیکھنے کے لئے لنک
  12. طمیم

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    اس ویب سائیٹ پر ایک صفحہ چیک کرکے دیکھ لیں کہ کیا فرق آتا ہے DPI Converter — Change DPI of Image Online — Clideo اسی طرح یہ بھی ایک ویب سائیٹ ہے جہاں آپ ڈی پی آئی کو بڑھا سکتے ہیں DPI Converter — Change DPI of Image Online, Instantly اگر سافٹ ویئر استعمال کرنا ہو تو یہاں پر مزید معلومات ہیں 8...
  13. طمیم

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    میں نے بھی کچھ عرصہ قبل ان فانٹس کو دوبارہ تلاش کرنا شروع کیا تھا اور کامیابی بھی ملی۔ لیکن بعد میں محفل پر لنک شیئر کرنا یاد نہیں رہا۔فونٹس اور قرآن کریم کا متن دونوں اس فائل میں موجود ہے۔ لیکن یاد رہے کہ قرآن کریم کے متن پر مختلف فونٹس اپلائی گئے ہیں یعنی حروف کے لئے الگ اور رموزواوقات وغیرہ...
  14. طمیم

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    ماشاءاللہ ۔ برادرم شاکر بہت بہت مبارک ہو۔
  15. طمیم

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    اگر کسی دوست کے پاس مزید کوئی لسٹ موجود ہے تو وہ بھی شیئر کرنے کی درخواست ہے
Top