ایک چھوٹی سی کاوش دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔ جزاکم اللہ
قرآن مجید میں تقریبا 3 مقامات پر اس رات کا ذکر ہے یہی رات ہے جسے شب برات یعنی چھٹکارے والی رات بھی کہتے ہیں اور شب قدر یعنی تقدیر/ فیصلہ والی رات اور یہ لیلہ مبارکہ بھی ہے۔
۞حمٓ وَٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡمُبِينِ إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةٖ...
رات بہت اندھیری تھی فضا پر گھنے بادل چھائے ہوئے تھے ۔ اپنے آگے پیچھے دائیں بائیں کچھ نظر نہیں آ رہا تھا مگر میں نے محسوس کیا کہ لوگ بہت زیادہ تعداد میں میرے ہر جانب موجود ہیں اسکا اندازہ میں نے انکے شور و غل سے لگایا ۔ کسی کے رونے کی آواز آتی تو کوئی قہقہے مار کر ہنس رہا تھا لیکن رات کے اندھیرے...
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی
سوال : ہمارے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی کی تقدیر ہی میں برائی لکھی ہے تو پھر اس برائی کے کرنے پر عذاب اور گناہ کیوں ملے گا ؟ حالانکہ وہ تو مجبور تھا۔ اس مسئلہ کی وضاحت سے ہماری تشفی فرما دیں۔
جواب : تقدیر کا مسئلہ ان مسائل میں سے ہے جن کے متعلق بحث و...
السلام علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ۔ آج جو بات میں شئیر کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ خصوصاً پاکستان کے نوجوانوں کی بڑی تعداد کم از کم دن میں ۳ گھنٹے سے زائد اپنا ٹائم فیسبک ، واٹس ایپ ، وغیرہ پر ضائع کرتی ہے کچھ اعداد و شمار کو اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی...
السلام عليكم! دوستو مجھے ایک سوال کا جواب دو خدارا اگر میں یہاں ایک ہندو ایڈ کر دوں اور وہ دیکھے ہمارے مسلمانوں کی آپس میں الفت تو ضرور کہے گا
"یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود "
خدا کے لیے ایک دوسرے کو کافر کہنے کی بجائے ذرا امریکہ کے خلاف بولو پتا تو چلے ۔
وہ ایک ایک کر کے چن چن کے...
#shame_on_you_show-baz
کاش اسلام میں گالیاں جائز ہوتیں تو میں آج گالیاں دیتا ان حکمرانوں کو
جنھوں نے 11 عزتیں لٹوائی ہیں 11 جانیں ضائع کرنے والے مجرم کو 3 سال بعد پکڑ کر فتح کہ جشن میں تالیاں بجائیں
اور ان بے غیرتوں کو اتنا حیاء تک نہیں آیا کہ قہقہے لگاتے رہے اس بیٹی کے باپ کے سامنے ، جس کی عزت...
عرب کے ریگزاروں کو موتیوں کی چمک خون شہیداں کی بدولت ملی تھی ۔شعلوں اور شراروں پر تو کبھی تلواروں کی دھاروں پر کبھی دھکتے انگاروں پر کبھی سر بازار تو کبھی تختہ دار پر سر فروش و سر بکف ہر سمت ہر طرف میرے آباء کی جوانیوں کی داستانیں آج بھی یورپ کے کلیساء اور ہند کے سومنات سناتے ہیں مگر
خون دل دے...
السلام علیکم اس لڑی کا اصل مقصد یہ ہے کہ اردو جو اپنیہ اصل کھو چکی ہے اسے زندہ کیا جائے اور بہترین جملوں کا انتخاب کیا جائے جو تقاریر میں بھی معاون ہوں اور اردو معلی کو تمام زبانوں سے ممتاز کرتے ہوں۔ تو شامل کیجئے ایسے جملے جو آپ کو لگے کہ کم بولے جانے والے مگر سحر انگیز ہوں شکریہ۔۔